The Truth Desk PK

The Truth Desk PK Global news | geopolitics | security | regional affairs. Covering South East & West Asia and beyond with fast, accurate, and verified reporting | Unbiased

25/07/2026

دہ ش ت کا منصوبہ مٹی میں مل گیا!
جنوبی وزیرستان کے چیک پوسٹ پر ح م لے کی کوشش ناکام، چاروں خ و ا ر ج بشمول خ و د ک ش ح م لہ آور ہل اک، د ھ م ا ک ہ خ ی ز گاڑی تباہ۔ قریبی جگہ سے تین اور کو بھی صفایا کر دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کا کوئی نقصان نہیں۔
آزمِ استحکام جاری ہے، غیر ملکی سرپرستی والے دہ ش ت کے خاتمے تک کوئی رحمت نہیں!

نیوز الرٹ: ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سکیورٹی فورسز کی کار-ر-وائی، دو دہ ش ت گرد ہ لاک: ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے   ک...
25/07/2026

نیوز الرٹ:
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سکیورٹی فورسز کی کار-ر-وائی، دو دہ ش ت گرد ہ لاک:

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے کھوئی بہارہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہ ش ت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جوابی کار-ر-وائی کے نتیجے میں دو دہ ش ت گرد ہل اک ہو گئے، جن کی ڈیڈ باڈیز ریکور کرلیں گئی
سکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ذرائع

25/07/2026

بڑا دھ ماکہ خیز اعلان!
ز ی ب ا ک کے آسمان سے دو ط ا ل ب ا ن ی ف و ج ی ڈ ر و ن گرائے گئے!
اف غ ا ن س ت ا ن ف ر ی ڈ م ف ر ن ٹ کے جنگجوؤں نے آج دوپہر ب د خ ش ا ن کے ز ی ب ا ک علاقے میں ط ا ل ب ا ن کی دو ف و ج ی ڈ ر و ن کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ یہ ڈ ر و ن ان کے کنٹرول والے علاقوں کے اوپر اڑ رہے تھے۔ کل بھی ط ا ل ب ا ن کے ہ ی ل ی ک ا پ ٹ ر ز کو گولیاں مار کر بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا۔ تین دن سے جاری لڑائی میں ف ر ن ٹ کے جنگجو پوری طاقت سے دفاع کر رہے ہیں۔

نیوز الرٹ: باج وڑ: سالارزئی، تلے سمال ڈیم میں آئی ای ڈی دھ م اکہ، دو اساتذہ شہید:پولیس کے مطابق سالارزئی کے علاقے تلے سم...
25/07/2026

نیوز الرٹ:
باج وڑ: سالارزئی، تلے سمال ڈیم میں آئی ای ڈی دھ م اکہ، دو اساتذہ شہید:

پولیس کے مطابق سالارزئی کے علاقے تلے سمال ڈیم میں نصب آئی ای ڈی دھ م اکے کے نتیجے میں دو افراد ش ہ ید ہو گئے

پولیس کے مطابق ش ہی د ہونے والوں کی شناخت سلیمان اور غلام یوسف کے نام سے ہوئی ہے، جو دونوں اسکول ٹیچر تھے

واقعے کے بعد دونوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات اور علاقے میں سرچ کارر--وائی شروع کر دی ہے۔

25/07/2026

ٹانک چوک میں گزشتہ شب ہ لاک دہ ش ت گردوں کی لاوارث لاشیں؛

پولیس کے مطابق گزشتہ شب منجھی خیل چیک پوسٹ پر ناکام ح م لے کے نتیجے میں ہلاک دہ ش ت گردوں کی لاش یں ٹانک چوک میں رکھی گئی ہیں

پولیس کے مطابق لاشوں کے ساتھ پلرز پر کچھ پیغامات بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔

دہ ش ت گرد حکومت کے اہلکار دعویٰ کرتے ہیں کہ ”ٹی ٹی پی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔“تاہم یہی دہ ش ت گرد حکومت بیک وقت ٹ...
25/07/2026

دہ ش ت گرد حکومت کے اہلکار دعویٰ کرتے ہیں کہ ”ٹی ٹی پی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔“
تاہم یہی دہ ش ت گرد حکومت بیک وقت ٹی ٹی پی خ وارج کو پاکستان میں داخل ہونے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔ ان کے سرحدی تنصیبات/فارورڈ پوسٹس ایسی لگتی ہیں جو دراندازی کو روکنے کے بجائے ٹی ٹی پی کی پاکستان میں کامیاب دراندازی کو ممکن بنانے کے لیے بنائی گئی ہیں

25/07/2026

سہیل آفریدی کے پروٹوکول آفیسر نے ایک عام شہری کے ساتھ کیا کیا؟
ایک سادہ سوال پوچھنے پر کارکن کے کپڑے اتار دیے گئے، زبردستی گاڑی میں ٹھونس دیا گیا اور شدید تشدد کیا گیا۔ صرف اس لیے کہ اس نے پوچھا تھا کہ صوبے میں آپ کے نام سے م ن ش ی ا ت کا کاروبار کیوں عروج پر ہے؟ بے روزگاری، بدامنی اور کرپشن کی حدیں کیوں پار ہو رہی ہیں؟
یہ ہے حقیقی صورت حال۔ سوال کرنے والوں کے ساتھ یہ سلوک؟ عوام کے حقوق کہاں گئے؟

نیوز الرٹ:حیدرآباد: محکمہ انسدادِ دہ ش ت گردی (سی ٹی ڈی) کی کار-ر-وائی، کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ اف غ ان دہ ش ت گرد گرف...
25/07/2026

نیوز الرٹ:
حیدرآباد: محکمہ انسدادِ دہ ش ت گردی (سی ٹی ڈی) کی کار-ر-وائی، کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ اف غ ان دہ ش ت گرد گرفتار:

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہ ش ت گرد کی شناخت امیر سلیمان خیل کے نام سے ہوئی جو اف غان س تان کا رہائشی ہے اور غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوا، دہ ش ت گرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ وہ دہ ش ت گردانہ سرگرمی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اور اس سے قبل بھی متعدد دہ ش ت گردانہ کار-رو-ائیوں میں ملوث رہا ہے

گرفتار دہ ش ت گرد کے قبضے سے اسل-حہ اور دستی بم برآمد ہوئے۔ سی ٹی ڈی

25/07/2026

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے خاد کوچہ میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران مزید دہ ش ت گردوں کو ہل اک کر دیا، جس سے آپریشن العزم میں ہل اک دہ ش ت گ ردوں کی کل تعداد 13 ہو گئی۔
متعدد ٹھکانے ت باہ کر دیے گئے اور ہتھ-یار، دھم-اکہ خیز مواد اور آئی ای ڈی بنانے کا سامان برآمد کیا گیا۔

بدخشان کے ضلع درایم میں بھی ط ال بان کے خلاف سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، اور یفتل و زیباک کے بعد اس ضلع کی صورتحال بھی کشید...
25/07/2026

بدخشان کے ضلع درایم میں بھی ط ال بان کے خلاف سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، اور یفتل و زیباک کے بعد اس ضلع کی صورتحال بھی کشیدہ بتائی جا رہی ہے۔
جبهۂ مقاومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ط ال بان کے تازہ دم دستے پر حملہ کیا، جسے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے علاقے میں اتارا گیا تھا۔ بیان کے مطابق اس دستے کو ر-اک-ٹوں اور بھاری ہت ھی-اروں سے نشانہ بنایا گیا۔
مقاومت کا مزید کہنا ہے کہ اس ح م لے میں طالب ان کا ایک کما-نڈر بھی مارا گیا، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ جمعہ خان فاتح کا قریبی ساتھی تھا۔

Address

Peshawar
Narowal

Telephone

0542500305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Truth Desk PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Truth Desk PK:

Shortcuts

Share