Dr Asad khan Lohani

Dr Asad khan Lohani MBBS (KEMU) MCPS, FCPS (pediatric Surgery) ,MRCS(UK) CPHE(UOL). Consultant neonatal and Laparoscopic pediatric surgeon.

Senior Registrar Children Hospital Lahore. 1st Certified Paedriatic Surgeon Of shakargarh Narowal

اہم اطلا ع 23 مئی سے لے کر 27 مئی تک شکرگڑھ اور ناروال میں ڈاکڑ صاحب باقاعدہ مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔
24/05/2026

اہم اطلا ع 23 مئی سے لے کر 27 مئی تک شکرگڑھ اور ناروال میں ڈاکڑ صاحب باقاعدہ مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

23/05/2026

ضلع نارووال کے پہلے چائلڈ سرجن
ڈاکٹر اسد خان لوہانی
ایم بی بی ایس (KEMU)، F.C.P.S. (بچوں کی سرجری) ،کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک، نوزائیدہ اور لیپروسکوپک سرجن،MRCS (UK)، CHPE (یونیورسٹی آف لاہور)
ماہرامراض
ختنہ،تندوا
قبض کے مسائل
پتے کی پتھری
اپینڈکس،کمر کا پھوڑا
پاخانے میں خون آنا
آنت کا آنت کے اندر چلے جانا،پاخانے والی جگہ باہر ا جانا
گردن میں گلٹیاں اور ٹیڑھا پن
پیدائشی پاخانے والی جگہ کا نہ ہونا
ناف کے مسائل یا ہرنیاں
مشورے کے لیے آنے سے پہلے رابطہ کریں
0300-6113720
صدیق میڈیکل کمپلیکس 1130 سے 130
👈دائم ہسپتال شکرگڑھ
اتوار صبح1 بجے سے دوپہ2 بجے تک
👈عائشہ ہسپتال شکرگڑھ
اتوار صبح9 بجے سے دوپہر 11 بجے تک
👈بشیر ہسپتال نارووال
ہفتہ اور اتوار شام چار 4 سے شام 7 بجے تک
👈سادات میڈیکل کمپلکس نارووال
اتوار شام4 بجے سے 7 بجے تک

جمعہ مبارک
22/05/2026

جمعہ مبارک

World Hypertension Dayہائی بلڈ پریشر ایک خاموش بیماری ہےجو دل، دماغ اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔✔ نمک کا کم استعمال...
17/05/2026

World Hypertension Day
ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش بیماری ہے
جو دل، دماغ اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

✔ نمک کا کم استعمال
✔ روزانہ واک
✔ متوازن غذا
✔ باقاعدہ بلڈ پریشر چیک

اپنی صحت کا خیال رکھیں،
کیونکہ احتیاط ہی بہترین علاج ہے۔ ❤️

Address

Daim Hospital Shakargarh
Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asad khan Lohani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category