08/08/2026
الحمدللہ! 6 دن کی کارکردگی رپورٹ
نوابشاہ چیریٹی ڈسپنسری، نواب شاہ
اللہ کے فضل سے 3 اگست 2026 سے ہماری ڈسپنسری میں ڈاکٹر صاحب نے باقاعدہ خدمات کا آغاز کر دیا تھا۔
6 دن کا خلاصہ:
1. کل مریض چیک کیے گئے: 36 مریض
2. فری شوگر ٹیسٹ:کیے گئے
3. فری سیمپل ادویات: ضرورت مند مریضوں میں تقسیم کی گئیں
ہماری کوشش ہے کہ علاقے کے غریب اور مستحق افراد کو بہتر اور مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ ❤️
نوابشاہ چیریٹی ڈسپنسری
_خدمتِ خلق - رضاۓ الٰہی_