02/08/2026
*الحمدللہ* 🤲
*خاموش نیکی ویلفیئر نوابشاہ*
*الحمدللہ*
گزشتہ رات *مدھر اینڈ چائلڈ اسپتال، قاضی احمد موڑ* پر خاموش نیکی ویلفیئر نوابشاہ کے پلیٹ فارم سے شہر نوابشاہ کی ایک *معزز شخصیت اور ان کی بیگم صاحبہ* کی جانب سے اسپتال میں مقیم مستحق مریضوں اور سائلین میں *کھانا اور پانی کی بوتلیں* تقسیم کی گئیں۔
اس کارِ خیر میں *K.N.W لیڈیز ونگ* کی ہماری رکن بہن نے بھی اپنی جانب سے حسب توفیق حصہ لیتے ہوئے *1 عدد پانی کا کریٹ عطیہ کیا گیا*
اللہ پاک تمام مخیر احباب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے رزق و صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
*خدمت خلق بنا کسی رنگ و نسل کہ*
*خاموش نیکی ویلفیئر نوابشاہ*
*Nawabshah*