12/05/2026
ایس سی ڈی(SCD SWAT) میں جاری حالیہ صورتحال، جہاں طلبہ کو ذاتی عناد اور انتقامی رویّوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نہ صرف تعلیمی اقدار بلکہ انصاف کے بنیادی اصولوں پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ہم وائ ڈی اے این ایم سی اس میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں
*"سفید کوٹ پہننے والے خاموش ضرور ہو سکتے ہیں، مگر بے ضمیر نہیں۔"*
ہم واضح کرتے ہیں کہ طلبہ کو ذاتی رنجشوں کی بھینٹ چڑھانا ناقابلِ قبول ہے۔
تعلیمی ادارے انتقام کی نہیں، علم، انصاف اور میرٹ کی علامت ہوتے ہیں۔
اگر آج ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھائی گئی تو کل ہر طالبعلم اس ناانصافی کی زد میں ہوگا۔
یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں، بلکہ ہر اُس طالبعلم کی جنگ ہے جو حق، عزت اور انصاف پر یقین رکھتا ہے۔
"جب قلم والوں پر ظلم بڑھ جائے، تو خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے۔"
Long live Resistance 🙌🚩