01/06/2026
آج ہمارے کلینک میں شاہ پراپرٹی کے اونر اور میرے عزیز دوست ہدایت صاحب تشریف لائے۔اور جسمانی تھکن کی شکا یت کی.
انہوں نے مساج چیئر کا استعمال کیا تاکہ پٹھوں کی تھکن (Muscle Fatigue) کو کم کیا جا سکے اور مکمل ریلیکس محسوس کیا جا سکے.