07/11/2022
کیا آپ سموگ کیوجہ سے گلے میں خراش اور زکام محسوس کر رہے ہیں؟
احتیاطی تدابیر اور بروقت علاج سے سموگ کے اثرات اور جان لیوا امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
تو آج ہی عبداللہ جنرل ہسپتال اوکاڑا کی مفت علاج کی سہولیات سے فائدہ اُٹھائیں۔
سموگ کے اثرات:
زکام، گلے میں خراش۔ بخار ،کھانسی ، آنکھوں میں جلن، سوزش، دمہ اور سردرد
احتیاطی تدابیر:
✅ ماسک کا استعمال کریں
✅ غیر ضروری گھر سے باہر مت نکلیں، زیادہ ٹریفک والی جگہ پر مت جائیں
✅ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
✅ گھر سے باہر تھکاوٹ والے کام سے اجتناب کریں
✅ گھر کی کھڑکیاں وغیرہ بند رکھیں
Visit Us or Call now to Book An Appointment:
"Abdullah General Hospital Okara"
🖲 55/2L G.T.Road Near Punjab College Okara.
📞 Telephone no: 044-2700485
📲 Phone no: 0300 1678717 | 0322-0695677