Dr Usman Ghani

Dr Usman Ghani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Usman Ghani, Doctor, Bangla gogera, Okara.

07/06/2026

ساہیوال سے ڈنگر ڈاکٹر میاں عمران گرفتار میاں عمران نور شاہ کے راستے غیر قانونی تور پر ساہیوال نسل کے بی اوکاڑہ سپلائی کر رھے تھے ۔۔
Mian Imran

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے امام مسجد کو دیا جانے والا وظیفہ بنگلہ گوگیرہ میں کرپشن کی نظر گوگیرہ میں کہی کیس ...
04/06/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے امام مسجد کو دیا جانے والا وظیفہ بنگلہ گوگیرہ میں کرپشن کی نظر
گوگیرہ میں کہی کیس رپورٹ ہونے لگے۔۔۔
۔۔۔۔نمائندہ عثمان غنی فلیگ نیوز اوکاڑہ ۔۔۔۔۔۔




🚨پنجاب حکومت کا اچھا فیصلہ❗📌پنجاب میں (vape.pod) ویپ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور برآمد ہونے پر ایف آئی آر درج و...
04/06/2026

🚨پنجاب حکومت کا اچھا فیصلہ❗
📌پنجاب میں (vape.pod) ویپ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور برآمد ہونے پر ایف آئی آر درج و فوری گرفتاری ہوگی اب جو بچہ یا بچی ویپ پوڈ پیتے نظر آئے اسکو پکڑ کر گرفتار کیا جائے گا اور مقدمہ درج کیا جائے گا چھ ماہ قید اور پانچ لاکھ تک جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

03/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کھلی کچہری میں سائیوال سے آنے والی خاتون شدید غم و غصہ میں وزیرِ اعلیٰ سے مطالبہ کر رہی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Complaint Cell

24/05/2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ پیڈز ایمرجنسی روم نمبر فائیو ایک خاتون اپنے بچے کو سیریس حالت میں علاج معالجے کے لیے ہسپتال لے کر ائی ڈاکٹر اور سٹاف سے ریکویسٹ کی کہ میرے بچے کی حالت ٹھیک نہیں ہے مہربانی کر کے اس کو چیک کریں ڈاکٹر زین موبائل میں مصروف جب کہ عملہ خاتون کی بات کو اگنور کرتے رہے بچے کی حالت مزید بگڑنے پر والدہ نے دوبارہ کہا جب خاتون نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو حملے نے نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ سٹاف نے کہا کہ باہر سے سیکیورٹی گارڈ کو بلا کر لایا جائے ویڈیو کے اندر یہ سٹاف کی recordingواضح طور پر موجود ہے.. خاتون سے موبائل چھیننے کی کوشش کی گئی۔۔سی ایم پنجاب سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ایکشن لیا جائے۔۔
۔۔۔۔۔ نمائندہ عثمان غنی فلیگ نیوز اوکاڑہ ۔۔۔۔





دیپالپور ۔ دیپالپور کا رشوت خور پٹواری گرفتار ۔ اینٹی کرپشن سرکل آفیسر غلام مصطفٰی گجر نے اپنی ٹیم کےہمراہ ریڈ کرکے محمد...
15/05/2026

دیپالپور ۔ دیپالپور کا رشوت خور پٹواری گرفتار ۔ اینٹی کرپشن سرکل آفیسر غلام مصطفٰی گجر نے اپنی ٹیم کےہمراہ ریڈ کرکے محمد یوسف پٹواری کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اینٹی کرپشن کو دو مقدمات 13/26 اور 21/26 میں مطلوب تھا۔ ملزم نے ایک مقدمہ میں مدعی سے 42 ہزار اور دوسرے مقدمے میں ایک لاکھ 75 ہزار روپے رشوت لی۔ جس پر بعد از انکوائری مقدمات درج ہوئے تھے ۔
نمائندہ عثمان غنی ڈپٹی بیورو چیف فلیگ نیوز اوکاڑہ ۔۔۔۔۔۔۔

اوکاڑہ ،،،  سرکل افیسر اینٹی کرپشن غلام مصطفیٰ نے اپنی ٹیم کےہمراہ زیر نگرانی علاقہ مجسٹریٹ ریڈ کاروائی کرتے ہوئے  محمد ...
15/05/2026

اوکاڑہ ،،، سرکل افیسر اینٹی کرپشن غلام مصطفیٰ نے اپنی ٹیم کےہمراہ زیر نگرانی علاقہ مجسٹریٹ ریڈ کاروائی کرتے ہوئے محمد عمران نائب قاصد DHQہسپتال اوکاڑہ کو 10000روپے رقم رشوت لیتے ہوئے موقع پرگرفتار کر لیا، ملزم مدعی مقدمہ اورنگ زیب سے میڈیکل بنانے کے لیے رشوت وصول کر رہا تھا ،،،،،،
نمائندہ عثمان غنی ڈپٹی بیورو چیف فلیگ نیوز اوکاڑہ ۔۔۔۔۔۔

11/05/2026

اوکاڑہ میں منعقد ہونے والی “بنیانِ مرصوص” تقریب پاکستان کی تاریخی فتح کا جشن تھی، مگر افسوس تقریب میں موجود بعض انتظامی و پولیس اہلکاروں کے رویے نے اس خوشی کو ماند کر دیا۔
اگر اس واقع کے علاوہ بات کی جائے تو
صرف صحافی ہی نہیں بلکہ ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں، جو انتظامیہ کے رویے پر کئی سوالات اٹھا رہی ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور آئندہ کسی صحافی یا شہری کے ساتھ ایسا رویہ دوبارہ نہ اپنایا جائے.....
نمائندہ عثمان غنی ڈپٹی بیورو چیف عثمان غنی اوکاڑہ













22/04/2026

پیرا فورس کی گاڑی پر لڑکی کی ٹک ٹاک وائرل

20/04/2026

Address

Bangla Gogera
Okara
53600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usman Ghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Usman Ghani:

Shortcuts

Share

Category