Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care

Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care Consultant Gastroenterologist & Hepatologist
MBBS, FCPS Gastroenterology
Interventional Endoscopist
King Edward Medical University/ Mayo Hospital Lahore.

Dr Aamir Ali Gastroenterologist and Hepatologist. MBBS, FCPS (ст) Gastroenterology
Interventional Endoscopist
King Edward Medical University |
Mayo Hospital Lahore.

HAPPY INDEPENDENCE DAY Let’s celebrate the freedom that unites us, the hope that inspires us, and the dreams that shape ...
13/08/2026

HAPPY INDEPENDENCE DAY
Let’s celebrate the freedom that unites us, the hope that inspires us, and the dreams that shape a stronger Pakistan.
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 044-2702666
-----

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🩺جگر آپ کے جسم کا ایک اہم عضو ہے جو ہاضمے سمیت کئی اہم جسمانی کاموں میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔-----...
12/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🩺
جگر آپ کے جسم کا ایک اہم عضو ہے جو ہاضمے سمیت کئی اہم جسمانی کاموں میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 044-2702666
-----

( آئی بی ایس ) میں پیٹ درد، پیٹ پھولنا، قبض یا بار بار دست جیسی علامات ہو سکتی ہیں۔پیٹ کی بار بار ہونے والی تکلیف کو نظر...
09/08/2026

( آئی بی ایس ) میں پیٹ درد، پیٹ پھولنا، قبض یا بار بار دست جیسی علامات ہو سکتی ہیں۔
پیٹ کی بار بار ہونے والی تکلیف کو نظر انداز نہ کریں، بروقت چیک اپ کروائیں۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

08/08/2026

کیا بار بار ہونے والی تیزابیت اور سینے کی جلن نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے؟
صرف دوا کھانے سے مسئلہ ہمیشہ حل نہیں ہوتا۔ تیزابیت کے پیچھے کئی ایسی وجوہات ہو سکتی ہیں جنہیں پہچان کر اور بہتر بنا کر اس مسئلے کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
-----
📍 𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘅, 𝗢𝗸𝗮𝗿𝗮
📞 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁: 𝟬𝟯𝟮𝟱-𝟱𝟭𝟱𝟭𝟵𝟰𝟱 / 𝟬𝟰𝟰-𝟮𝟳𝟬𝟮𝟲𝟲𝟲
-----

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔----📍 ...
07/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔
----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

Irritable Bowel Syndrome (IBS)آئی بی ایس (Irritable Bowel Syndrome) بڑی آنت کی ایک عام بیماری ہے جس میں آنتیں حساس ہو جا...
05/08/2026

Irritable Bowel Syndrome (IBS)
آئی بی ایس (Irritable Bowel Syndrome) بڑی آنت کی ایک عام بیماری ہے جس میں آنتیں حساس ہو جاتی ہیں، جس کے باعث پیٹ درد، گیس، اپھارہ، قبض یا اسہال کی شکایت ہو سکتی ہے۔
----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

لیور سیروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جگر آہستہ آہستہ سخت اور خراب ہو جاتا ہے، جس سے وہ صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتا۔ب...
04/08/2026

لیور سیروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جگر آہستہ آہستہ سخت اور خراب ہو جاتا ہے، جس سے وہ صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتا۔
بروقت تشخیص اور علاج جگر کو مزید نقصان سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 044-2702666
-----

02/08/2026

🚨 قبض کو معمولی نہ سمجھیں!
یہ 5 خطرناک علامات کسی سنگین بیماری کی نشاندہی ہو سکتی ہیں، مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 044-2702666
-----
#قبض

31/07/2026

وہ کون سے 3 ٹیسٹ ہیں جو بتاتے ہیں کہ یہ صر
ف IBS نہیں بلکہ واقعی آنتوں میں سوزش موجود ہے؟ جانیے۔
-----
📍 Location: Rehman Medical Complex, Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب معدے کا تیزاب زیادہ بنے یا غذائی نالی کی طرف واپس آ جائے، جس سے سینے میں جلن اور کھٹی ڈکاریں آ...
30/07/2026

تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب معدے کا تیزاب زیادہ بنے یا غذائی نالی کی طرف واپس آ جائے، جس سے سینے میں جلن اور کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔
اگر یہ مسئلہ بار بار ہو تو بروقت ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ مناسب علاج کیا جا سکے۔
----
📍 Location: Rehman Medical Complex Okara
📞 Contact: 0325-5151945 / 0442702666
----

Address

Stadium Road, Opposite Girls College
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Aamir Ali-Gastro & Liver Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share