Umer Hospital & Maternity Home

Umer Hospital & Maternity Home Service Gynaecology,General Surgery,Urology,Dialysis,indoor services,outdoor services,internal Lab,Pharmacy

Emergency 24/7
04/06/2026

Emergency 24/7

عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں تجربہ کار سرجن کی خدمات دستیاب ہیں۔درج ذیل بیماریوں اور جراحی مسائل کا جدید طریقوں سے عل...
03/06/2026

عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں تجربہ کار سرجن کی خدمات دستیاب ہیں۔

درج ذیل بیماریوں اور جراحی مسائل کا جدید طریقوں سے علاج کیا جاتا ہے:

✅ پتہ اور پتہ میں پتھری کی سرجری
✅ اپینڈکس (Appendix) کی سرجری
✅ ہرنیا (Hernia) کا علاج اور آپریشن
✅ بواسیر (Piles/Hemorrhoids) کا علاج
✅ دیگر جنرل سرجری کے تمام آپریشنز

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو کسی بھی قسم کی سرجری یا جراحی مشورے کی ضرورت ہو تو عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم تشریف لائیں۔

📍 عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
044-2701247
0304-1444459

عید کے پُرمسرت موقع پر عوام الناس کی سہولت کے لیے عمر ہاسپیٹل اینڈ میٹرنٹی ہوم عید کے تینوں دن 24 گھنٹے کھلا رہے گا-
25/05/2026

عید کے پُرمسرت موقع پر عوام الناس کی سہولت کے لیے عمر ہاسپیٹل اینڈ میٹرنٹی ہوم عید کے تینوں دن 24 گھنٹے کھلا رہے گا-

عمر ہسپتال کی طرف سے اور تمام اسٹاف کی جانب سے ہم اپنے قابل اور محنتی او ٹی ٹیکنیشن کو ڈبل ون ڈبل ٹو 1122 میں سلیکشن ہون...
03/05/2026

عمر ہسپتال کی طرف سے اور تمام اسٹاف کی جانب سے ہم اپنے قابل اور محنتی او ٹی ٹیکنیشن کو ڈبل ون ڈبل ٹو 1122 میں سلیکشن ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے اور یقین ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔

💐 Best of Luck for Your Future 💐

نیک تمناؤں کے ساتھ،
عمر ہسپتال و تمام اسٹاف

On this Kashmir Solidarity Day (5th February), Umar Hospital & Maternity Home stands in unity with the resilient people ...
05/02/2026

On this Kashmir Solidarity Day (5th February), Umar Hospital & Maternity Home stands in unity with the resilient people of Kashmir. We honor their courage, dignity, and unwavering hope for peace, justice, and the fundamental right to live with freedom and security.

As a healthcare community, we believe in compassion, humanity, and the value of every life. Today reminds us that solidarity is not just a word — it is a shared commitment to empathy, support, and standing together in difficult times.

May peace prevail, and may humanity always guide our actions.

Umar Hospital & Maternity Home
Caring for Life, Serving Humanity.

عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم، عبد اللہ ٹاؤن چونگی نمبر 7 میں ریسکیو 1122 کی جانب سے سالانہ بنیادوں پر ہونے والی ایمرجنسی ...
20/01/2026

عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم، عبد اللہ ٹاؤن چونگی نمبر 7 میں ریسکیو 1122 کی جانب سے سالانہ بنیادوں پر ہونے والی ایمرجنسی ریسکیو اور فرسٹ ایڈ ٹریننگ کامیابی سے منعقد کی گئی۔

اس تربیتی سیشن کا مقصد ہسپتال کے عملے کو ہنگامی حالات میں فوری اور مؤثر ردِعمل، ابتدائی طبی امداد اور مریضوں کی حفاظت سے متعلق عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔
ہم ریسکیو 1122 کی ٹیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے نہایت پیشہ ورانہ انداز میں یہ تربیت مکمل کروائی۔

عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم مریضوں کو محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔





Address

Abdullah Town 7 Number Chongi Gt Road Okara
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Hospital & Maternity Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category