dr RAZIQ ALI

dr RAZIQ ALI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from dr RAZIQ ALI, Doctor, Pabbi.

Clavicle ORIF
20/08/2025

Clavicle ORIF

Humerus   FIXED VD
18/08/2025

Humerus FIXED VD

Lateral   plateau  # treated vd   nd
18/08/2025

Lateral plateau # treated vd nd

Lateral    # ORIF
15/08/2025

Lateral # ORIF

13 اگست 2025پیغام از:ڈسٹرکٹ آرتھوپیڈک سرجن، ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہڈاکٹر رازق علی اورکزئیخصوصی پیغام برائے عوامخدارا خو...
13/08/2025

13 اگست 2025

پیغام از:
ڈسٹرکٹ آرتھوپیڈک سرجن، ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ
ڈاکٹر رازق علی اورکزئی

خصوصی پیغام برائے عوام

خدارا خود پر رحم فرمائیں۔ جب کسی کا بازو یا ٹانگ ٹوٹ جائے تو فوراً ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ یا کسی مستند اور تجربہ کار ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔

ڈی ایچ کیو اسپتال میں ہمارے آرتھوپیڈک ماہرین جدید سہولیات اور تربیت یافتہ عملے کے ساتھ مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ غیر تربیت یافتہ افراد یا روایتی "ہاتھ پاؤں باندھنے" والوں کے پاس جانے سے سنگین نقصان ہو سکتا ہے۔

حال ہی میں ایک بچے کے ساتھ ایسا ہی ہوا — رشتہ دار اسے روایتی طریقے سے علاج کرنے والوں کے پاس لے گئے جنہوں نے ہاتھ سختی سے لکڑیوں میں باندھ دیا۔ اگر بروقت ڈی ایچ کیو اسپتال نہ لایا جاتا تو ہاتھ ضائع ہو سکتا تھا۔

یاد رکھیں! بروقت اور درست علاج زندگی اور اعضا بچاتا ہے۔

09/08/2025

پبی نوشہرہ: جدید سہولیات سے آراستہ شہزاد میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں آرتھوپیڈک کے معیاری علاج کی فراہمی – ڈاکٹر رزاق علی کی شاندار خدمات کا تسلسل
پبی نوشہرہ میں قائم شہزاد میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر اپنی اعلیٰ طبی سہولیات اور شاندار معیاری خدمات کے باعث مریضوں کے اعتماد کا مرکز بن چکا ہے۔ اس سنٹر کی نگرانی خیبرپختونخواہ کے ٹاپ ٹین معروف آرتھوپیڈک سرجنز میں شامل ڈاکٹر رزاق علی کر رہے ہیں، جو آرتھوپیڈک کے شعبے میں اپنی مہارت، تجربے اور کامیاب علاج کی بدولت ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر رزاق علی نوشہرہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آرتھوپیڈک او پی ڈی کے انچارج کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں مریض علاج کے لیے آتے ہیں۔ ان کا شمار ان چند ماہرین میں ہوتا ہے جو ہڈیوں، جوڑوں، فریکچر، آرتھرائٹس اور آرتھوپیڈک کی دیگر پیچیدہ بیماریوں کے علاج میں جدید تکنیک اور معیاری سہولیات استعمال کرتے ہیں۔
شہزاد میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں آرتھوپیڈک کے تمام امراض کا علاج نہ صرف سائنسی بنیادوں پر بلکہ مریضوں کی مکمل تسلی اور اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ یہ سنٹر جدید مشینری، ایکسرے، فزیوتھراپی یونٹ، آپریشن تھیٹر اور آرام دہ ماحول جیسی تمام بنیادی اور جدید سہولیات سے لیس ہے۔
ڈاکٹر رزاق علی کی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت کا یہ عالم ہے کہ خیبرپختونخواہ کے دور دراز اضلاع اور قریبی صوبوں سے بھی مریض یہاں علاج کے لیے آتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ مریض کی زندگی میں سہولت، اعتماد اور خوشی واپس لانا ہے۔

مریضوں کے مطابق، ڈاکٹر رزاق علی کی طبی مہارت، خوش اخلاقی، اور ہر کیس کو سنجیدگی سے سننے اور علاج کرنے کا انداز ہی انہیں دیگر ماہرین سے ممتاز کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہزاد میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر آج آرتھوپیڈک علاج کے حوالے سے ایک معتبر نام بن چکا ہے۔۔

Address

Pabbi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dr RAZIQ ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category