12/08/2025
🌟 پاکپتن شریف میں پہلی بار!
اب بغیر دوا، بغیر آپریشن — جدید مشینوں کے ذریعے مختلف امراض کا کامیاب علاج ممکن ہے۔
𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔
ہمارے ہاں کن بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟
✅ جوڑوں کا درد
✅مہروں کے مسائل
✅گھٹنوں کا درد
✅ گردن کا درد
✅ کمر درد
✅ شیاٹیکا (ایک ٹانگ کا درد)
✅پٹھوں کا کھچاؤ
✅ پٹھوں اور جوڑوں کی سوجن
✅ کندھوں کا جام ہو جانا
✅ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا
✅ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
✅ لقوہ
✅ فالج
✅ دماغی و اعصابی کمزور
✅سی پی بچے (پیدائشی معذور بچے)
✅ معذور افراد کی بحالی
✅ خواتین کے مخصوص مسائل
✅ آپریشن کے بعد کے مسائل
✅ بچوں میں جسمانی کمزوری
✅ چکر آنا
✅ ہڈیوں کا ٹیڑھا پن
✅ایڑی کا درد
✅ سختی یا کھچاؤ
علاج کی سہولیات:
✅جدید فزیوتھراپی اور پین مینجمنٹ
✅سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ
✅گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت
بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین
دعاگو!
ڈاکٹر محمد بدر فرید چشتی
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
غلام محمد میموریل ہسپتال پاکپتن شریف
اوقات کار:
صبح 10:30 بجے تا دوپہر 3 بجے
شام 5:30 بجے تا رات 8:30 بجے تک
ایڈریس:
غلام محمد میموریل ہسپتال، ہسپتال روڈ، پاکپتن شریف
رابطہ نمبر:
0307-0406228
0300-6943003