29/06/2026
✨ صوابی کے عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری ✨
الھادی انٹرنیشنل ہاسپیٹل میں ایک اور بڑا اور کامیاب آپریشن انجام دے دیا گیا۔
27 سالہ نوجوان مریضہ، جو کئی مقامات سے مایوس ہو چکی تھی اور جہاں اسے بچہ دانی نکالنے کی تجویز دی گئی تھی، اب امید کی نئی کرن پا چکی ہے۔
ڈاکٹر مشعل نذیر نے مہارت اور کامیاب سرجری کے ذریعے مریضہ کے جسم سے آٹھ کلو وزنی رسولی نکال دی اور اس کی بچہ دانی کو محفوظ بنا لیا، جس کے باعث مریضہ کی مستقبل میں اولاد کی خواہش بھی برقرار رہی۔
یہ کامیابی نہ صرف جدید طبی مہارت کا ثبوت ہے بلکہ ان تمام خواتین کے لیے امید کا پیغام بھی ہے جو پیچیدہ امراض کے باوجود اپنے مستقبل اور ماں بننے کی خواہش کو محفوظ رکھنا چاہتی ہیں۔
الھادی انٹرنیشنل ہاسپیٹل — جہاں علاج کے ساتھ امید بھی ملتی ہے
Dr. mashal nazir-laparoscopic,general and breast surgeon