Yousaf Homeo Clinic-Pathar Garh

  • Home
  • Yousaf Homeo Clinic-Pathar Garh

Yousaf Homeo Clinic-Pathar Garh Homeo Physician

الحمدللہ
19/07/2026

الحمدللہ

شنگلز دیسی زبان میں المبا کی بیماری کو لوگ سیریس نہیں لیتے اور زیادہ سمجھا بھی یہ جاتا ہے کہ اس کا علاج نہیں۔ جب کہ یہ 1...
07/07/2026

شنگلز دیسی زبان میں المبا کی بیماری کو لوگ سیریس نہیں لیتے اور زیادہ سمجھا بھی یہ جاتا ہے کہ اس کا علاج نہیں۔ جب کہ یہ 100 فیصد قابل علاج بیماری ہے جو ایک وائرس سے پھیلتی ہے۔
جتنا جلدی علاج اتنی کم تکلیف اتنی جلدی شفایابی۔

پچاس سال کی عمر کی عمر کے بعد کسی بھی وقت آپ کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پیشاب میں رکاوٹپیشاب کا پورے پریشر سے...
04/07/2026

پچاس سال کی عمر کی عمر کے بعد کسی بھی وقت آپ کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پیشاب میں رکاوٹ
پیشاب کا پورے پریشر سے نہ آنا
بوند بوند کر کے آنا
مثانہ پورا خالی نہ ہونا
پیشاب میں رکاوٹ کے ساتھ جلن
مثانے کے قریب درد
ہاتھ پاؤں پر سوجن
آنکھوں کے نیچے سوجن
یا پیشاب میں آنے والا انفیکشن

ان ساری علامات کا تعلق پروسٹیٹ گلینڈ کے بڑھے ہونے سے ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو یا آپ کے کسی بزرگ کو بھی ان علامات کا سامنا ہے تو آپریشن سے پہلے ایک بار ہومیو پیتھک ادویات استعمال ضرور کریں۔۔

25/06/2026

*گردے کی پتھری - خاموش دشمن سے نجات ہومیوپیتھی سے*

*کیا آپ کو یہ علامات ہیں؟*
✓ کمر کے نچلے حصے یا پہلو میں شدید، چبھتا ہوا درد جو پیٹ یا ران تک جائے
✓ پیشاب میں جلن، رک رک کر آنا، یا خون آنا
✓ متلی، قے، پسینہ آنا درد کے ساتھ
✓ بار بار پیشاب کی حاجت لیکن تھوڑا آنا
✓ پیٹ کا پھول جانا، گیس
✓ پیشاب کا رنگ گدلا یا بدبودار ہونا
✓ پیشاب کے بعد بھی حاجت باقی لگنا

*ہومیوپیتھک ادویات - علامات کے مطابق*
*نوٹ:* دوا ہمیشہ مکمل کیس ہسٹری کے بعد مستند ڈاکٹر کے مشورے سے لیں۔ خود سے دوا نہ لیں۔

*1. Berberis Vulgaris Q / 30*
→ بائیں گردے کا درد، ران تک جائے۔ پیشاب کرتے وقت جلن، ریت نما ذرات آئیں۔

*2. Cantharis 30*
→ پیشاب سے پہلے، دوران، بعد شدید جلن۔ قطرہ قطرہ پیشاب، خون آئے۔

*3. Lycopodium 200*
→ دائیں گردے کی پتھری، شام 4-8 بجے درد بڑھے۔ پیٹ میں گیس، پیشاب میں سرخ ریت۔

*4. Sarsaparilla 30*
→ پیشاب کے آخر میں شدید درد۔ کھڑے ہو کر پیشاب کریں تو آرام آئے۔

*5. Hydrangea Q*
→ پتھری توڑنے کی مشہور مدر ٹنکچر۔ سفید/پیلا رسوب پیشاب میں۔

*6. Ocimum Can Q*
→ دائیں گردے کا درد، متلی، قے۔ پیشاب میں سرخ ریت یا خون۔

*احتیاط:* پانی زیادہ پئیں، ٹماٹر، پالک، چاول، کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔ درد شدید ہو تو فوری رابطہ کریں۔

---
*یوسف ہومیو پیتھک کلینک - پتھر گڑھ*
*ہومیو پیتھک ڈاکٹر تبریز احمد*
DHMS
RHMP
PHC R
NCH R #125738

*رابطہ نمبر:* 03320597197

*مکمل رازداری کے ساتھ علاج*
گردے کی پتھری، پتے کی پتھری، بے اولادی، اور تمام پیچیدہ امراض کا تسلی بخش ہومیوپیتھک علاج

*پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ کسی تکلیف میں مبتلا انسان تک آسانی پہنچ سکے*



25/06/2026

پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش اور تکالیف 🔷🌿 ہومیوپیتھک علاج

کیا آپ ان علامات میں مبتلا ہیں؟

✅ بار بار پیشاب آنا✅ پیشاب شروع کرنے میں دشواری✅ پیشاب کی دھار کمزور ہونا✅ پیشاب کے دوران جلن یا درد✅ رات کو بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا✅ مثانے کے مکمل خالی نہ ہونے کا احساس✅ کمر، کولہوں یا زیر ناف درد

🌿 ہومیوپیتھی میں پروسٹیٹ کے مسائل کے لیے مختلف ادویات مریض کی علامات کے مطابق استعمال کی جاتی ہیں:

💊 Sabal Serrulata Q▪️ بار بار پیشاب▪️ پروسٹیٹ کے بڑھنے کی ابتدائی علامات▪️ پیشاب کی کمزور دھار

💊 Conium Maculatum▪️ عمر رسیدہ افراد میں پروسٹیٹ کی سوجن▪️ پیشاب رک رک کر آنا▪️ مثانے کے مکمل خالی نہ ہونے کا احساس

💊 Chimaphila Umbellata▪️ پیشاب کرنے کے لیے زور لگانا پڑے▪️ موٹا یا دھاگے دار پیشاب▪️ پروسٹیٹ کے بڑھنے کی علامات

💊 Thuja Occidentalis▪️ بار بار پیشاب کی حاجت▪️ پیشاب کے بعد قطرے ٹپکنا▪️ پرانی سوزش کے رجحان میں

💊 Baryta Carbonica▪️ بزرگ افراد میں پروسٹیٹ کی تکالیف▪️ رات کو بار بار پیشاب▪️ کمزور مثانہ

🏥 یوسف ہومیو پیتھک کلینک، پتھر گڑھ

👨‍⚕️ ہومیو پیتھک ڈاکٹر تبریز احمد

NCH R R #38971

📞 03320596197

⏰ اوقات کار:صبح 9 بجے تا 1 بجےشام 5 بجے تا 9 بجے

25/06/2026
24/06/2026
24/06/2026

ایک جواں سال 29 سال کا لڑکا دو ہفتے پہلے بائیں گردے میں درد کے ساتھ کلینک آیا ۔
الٹراساؤنڈ کا مشورہ دیا۔ ریپورٹ آئی تو 9mm کی پتھری بائیں گردے میں موجود پائی گئی۔
پہلے ہفتے دواؤں کے استعمال سے پتھر گردے سے نکل کے نالی میں آ گئی۔
اگلے ہفتے دواؤں میں کچھ تبدیلی کی گئی اور تین دن میں پتھری پیشاب کے راستے اللّٰہ کے فضل و کرم سے نکل گئی ۔

آج مریض نے خوشی خوشی تصویر بھیجی۔

دوائیں تھیں۔۔
پہلا ہفتہ۔۔
Hydrangea
Berberis
Epegia

دوسرا ہفتہ
Belladona
Canthris
Teribinthina
Hydrangea

الحمدللہ

Address


Telephone

+923320596197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Homeo Clinic-Pathar Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share