07/03/2022
بلدیاتی الیکشن 2022
یہ گاؤں،گلی کے الیکشن ہیں،اس سے تو نہ کوئی وزیر اعظم بنتا ہے،نہ وزیر اعلی اور نہ ہی اس کا جنت و دوزخ کیساتھ کوئی تعلق ہے یہاں قوم صرف اپنے لئے ایک اچھا نمائندہ منتخب کرتی ہے لہٰذا اپنے علاقے کیلئے بہترین اور موزوں نمائندہ منتخب کریں جو علاقے کے مسائل سے واقف ہو،نیک چلن ہو، تکبر سے پاک ہو،عوامی بندہ اور اچھی شخصیت کا مالک ہو،جو کہ کل کم از کم آپکے ساتھ عزت سے پیش آتا ہو۔
آخر میں ایک گزارش کروں گا ہم۔ایک علاقہ ایک گاوں ایک شہر کے باسی ہیں ہماری موت شادی غمی خوشی رنج غم دکھ بیماری سب سانجھے ہیں قطعا کبھی ایسی زبان ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جو بعد میں ہمارے لیئے شرمندگی کا سبب بنیں اور کسی مقام پر ملاقات ہو تو ایک دوسرے کے سامنے نظریں نہ مِلا سکیں باقی ووٹ ایک امانت ہے جو آپ کو علاقہ کیلئے موزوں لگے اسے ووٹ دیں لیکن شائستگی سے رہیں اللہ سب کا حامی و ناصر ہو...
ہم ایک زندہ قوم ہیں آپس میں اتفاق اتحاد اور محبت سے رہیں دنیا کی کوئ طاقت اس قوم پر ہاوی ہو سکی ہے اور نہ کبھی ہو گی...ان شاءاللہ