26/09/2026
آج وہیل چیئر پر ہے… مگر امید ابھی باقی ہے۔ ❤️🩹
وہ چل نہیں سکتا، لیکن ہماری کوشش جاری ہے۔
کوشش ہم کرتے ہیں، شفا اللہ دیتا ہے۔ 🤲🏻
📍 Peshawar: Afridi Medical Complex & Teaching Hospital, Tehkal Payan BRT Stop, 3rd Floor, Clinic #10
📞 Appointments: 0316-9506541