AlKhidmat Hospital Dabgari Peshawar

Call Contact the practice

AlKhidmat Hospital Dabgari Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlKhidmat Hospital Dabgari Peshawar, Hospital, ALKHIDMAT HOSPITAL DABGARI PESHAWAR, Peshawar.

25/09/2026

SSPE CAMP

23/09/2026
مفت طبی کیمپ برائے SSPE مریضالخدمت ہسپتال، ڈبگری پشاوربچوں میں Subacute Sclerosing Panencephalitis (SSPE) سے متاثرہ مریض...
21/09/2026

مفت طبی کیمپ برائے SSPE مریض

الخدمت ہسپتال، ڈبگری پشاور
بچوں میں Subacute Sclerosing Panencephalitis (SSPE) سے متاثرہ مریضوں اور ان کے خاندانوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے۔

📅 تاریخ: 25 ستمبر 2026
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📍 مقام: الخدمت ہسپتال، ڈبگری پشاور

مفت طبی معائنہ اور مشاورت

مریضوں کو درج ذیل ماہرین سے مفت مشاورت فراہم کی جائے گی:

ڈاکٹر محمد اطہر خلیلی
پیڈیاٹرک نیورولوجسٹ

ڈاکٹر عبد الحمید
پیڈیاٹریشن

ڈاکٹر صائمہ
پیڈیاٹریشن

اس کے ساتھ نفسیاتی و سماجی معاونت (Psychosocial Support) اور خاندانوں کے لیے رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

رابطہ:
☎️ 091-2215140
📱 واٹس ایپ: 0332 3025258

ایس ایس پی ای مریض بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ — کامیابی سے اختتام پذیر الحمدللہ! الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور میں Subacute...
05/09/2026

ایس ایس پی ای مریض بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ — کامیابی سے اختتام پذیر
الحمدللہ! الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور میں Subacute Sclerosing Panencephalitis (SSPE) سے متاثرہ بچوں کے لیے خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا۔
کیمپ کے دوران 35 مریض بچوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹر فرحان علی، ڈاکٹر عبد الحمید اور ان کی ٹیم نے مریضوں کا معائنہ کیا، جبکہ مریضوں کو مفت ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ فراہم کیے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں میں موجود دیگر صحت کے مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا۔
مریض بچوں کے والدین کی نفسیاتی و سماجی معاونت (Psychosocial Support) پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر آسیہ منیر اور ڈاکٹر عبدالصادق نے والدین سے گفتگو کی، ان کے مسائل سنے اور انہیں ضروری رہنمائی فراہم کی۔
تقریب میں محترم خالد وقاص صاحب نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل صاحب نے بھی شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ اورنگزیب، پروفیسر پیڈیاٹرکس، پشاور میڈیکل کالج نے بھی خصوصی خطاب کیا۔
ایس ایس پی ای سے متاثرہ بچوں کے والدین اور نمائندگان نے بھی اپنے تجربات، مشکلات اور احساسات کا اظہار کیا، جو اس بیماری سے متاثرہ خاندانوں کے لیے درپیش چیلنجز کی عکاسی کرتے ہیں۔
یہ کیمپ الخدمت فاؤنڈیشن، معزز ڈونرز اور الخدمت ہسپتال کی dedicated medical اور support team کے تعاون سے منعقد ہوا۔
ان شاء اللہ، الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور SSPE سے متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ اپنی استطاعت کے مطابق مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی کوشش کرے گا۔
صحت مند بچوں، مضبوط خاندانوں اور امید کے لیے — الخدمت کے ساتھ۔

05/09/2026

SSPE Camp

🌿 مفت میڈیکل کیمپ برائے SSPE مریض 🌿الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور کے زیرِ اہتمام Subacute Sclerosing Panencephalitis (SSPE) س...
04/09/2026

🌿 مفت میڈیکل کیمپ برائے SSPE مریض 🌿

الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور کے زیرِ اہتمام Subacute Sclerosing Panencephalitis (SSPE) سے متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کے لیے ایک خصوصی مفت میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

📅 بروز ہفتہ، 5 ستمبر 2026
⏰ صبح 10 بجے تا 2 بجے
📍 الخدمت ہسپتال ڈبگری پشاور
🎖️ خصوصی تقریب: دوپہر 12 بجے

کیمپ میں ڈاکٹر فرحان علی، پیڈیاٹرک نیورولوجسٹ اور ڈاکٹر عبد الحمید، پیڈیاٹریشن بچوں کا مفت معائنہ کریں گے۔ والدین کے لیے Psychosocial Support اور رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

پروگرام میں حفاظتی ٹیکہ جات، خصوصاً خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے آگاہی سیشن بھی ہوگا، جس میں DHO پشاور، WHO اور UNICEF کے نمائندگان کی شرکت متوقع ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن اور معزز ڈونرز کے تعاون سے مستحق مریضوں کے لیے ضروری معاونت بھی فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

❤️ آئیے SSPE سے متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں — خدمت، ہمدردی اور امید کے ساتھ۔

صحت مند ماں، صحت مند بچہ — محفوظ مستقبل کی بنیاد حمل کے دوران ضروری ٹیسٹ اور چیک اَپ کو نظر انداز نہ کریں۔اپنی اور اپنے ...
22/08/2026

صحت مند ماں، صحت مند بچہ — محفوظ مستقبل کی بنیاد

حمل کے دوران ضروری ٹیسٹ اور چیک اَپ کو نظر انداز نہ کریں۔
اپنی اور اپنے بچے کی صحت کے لیے بروقت طبی معائنہ اور ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔


Address

ALKHIDMAT HOSPITAL DABGARI PESHAWAR
Peshawar
25000

Telephone

+92912215140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Hospital Dabgari Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlKhidmat Hospital Dabgari Peshawar:

Shortcuts

Share

Category