Nurses Media Pakistan

Contact the practice

Nurses Media Pakistan Nurses Media Pakistan
Want to Right for nurses
Want to paid internship for nursing students
We want paid internship ✌️

پنجاب وزیر اعلیٰ ہسپتال بنانے میں مصروف ہے اور خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ 804 آزاد کرنے میں لگا ہوا ہے پنجاب میں نرسس کم پ...
27/09/2026

پنجاب وزیر اعلیٰ ہسپتال بنانے میں مصروف ہے اور خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ 804 آزاد کرنے میں لگا ہوا ہے پنجاب میں نرسس کم پڑ گئے اور جابز زیادہ ہے

24/09/2026

انٹرمیڈیٹ سے فارغ طلبہ اور ان کے والدین کے لیے یہ ویڈیو ایک بار ضرور سنیں اور آگے شیئر کریں
شکریہ

18/09/2026

آج RMi ہسپتال پشاور میں چار میل نرس پوسٹ کے لیے انٹرویو تھا اور 500 لوگ آئے
لمحہ فکریہ

آج کل زیادہ تر انسٹی ٹیوٹ والے اپنے ان کامیاب سینئر سٹوڈنٹس کا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں جو کام...
17/09/2026

آج کل زیادہ تر انسٹی ٹیوٹ والے اپنے ان کامیاب سینئر سٹوڈنٹس کا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں جو کامیاب ہوا ہے اچھے اچھے ہسپتال میں جاب ملا ہے لیکن جو سٹوڈنٹس ناکام ہوا ہیں ان کا کچھہ نہیں ہے

میرے نزدیک ایک سٹوڈنٹس کی کامیابی یا ناکامی میں انسٹی ٹیوٹ یا ٹیچر کا کوئی ہاتھ نہیں ہوتا
کامیابی اور ناکامی سٹوڈنٹس کی اپنے ہی ہاتھوں میں ہے ایک سٹوڈنٹس محنت کرتے ہیں تو ضرور کامیاب ہوگا آیک سٹوڈنٹس محنت نہیں کرتے تو کہاں سے کامیاب ہوگا تم ٹیچر امریکہ سے لے کہ آؤ لیکن سٹوڈنٹس مطالعہ نہیں کرتے ہیں محنت نہیں کرتے ہیں تو کہاں سے کامیاب ہوگا

لیکن آیک اچھی نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کا خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے گریجویٹ کو پیڈ انٹرنشپ دے وہ بھی 30 ہزار سے زیادہ ہوں اور فیس ایک لاکھ 50ہزار سے زیادہ نہ ہوں

باقی سارے انٹرمیڈیٹ گریجویٹ سٹوڈنٹس اور ان کہ والدین سے درخواست کرتا ہوں داخلہ سوچ سمجھ سے کر لے کسی کی سوشل میڈیا ویڈیو اور پوسٹ پر دھوکا نہ ہو جاؤ اگر ایک آیک دو کامیاب سٹوڈنٹس کا تصاویر سوشل میڈیا پر دیتے ہیں تو سوچو ناکام سٹوڈنٹس کتنا ہوگا

13/09/2026
13/09/2026

پاکستان میں جاب کی 1:Ratio 99 چل رہا ہے
مطلب جب بھی کسی گورنمنٹ یا پراویٹ ہسپتال یا کالج advertisement کرتے ہیں تو اس میں %99 سیٹ female کی ہوتی ہے اور %1 سیٹ male کا کبھی کبھار یہ %1 سیٹ بھی نہیں ہوتا ہے اور دوسری طرف ہم پراویٹ کالجز میں سٹوڈنٹس دیکھ لیں تو اس میں 99% male سٹوڈنٹس ہوتے ہیں اور %1 female سٹوڈنٹس ہوتا ہے اور کچھ پراویٹ کالجز میں بلکل female ہوتا نہیں ہے

سارے والدین اور انٹرمیڈیٹ سے فارغ سٹوڈنٹس کو درخواست کرتا ہوں مہربانی کریں نرسنگ میں نہ آئے یہ جو پراویٹ کالجز معافیاں آپ لوگوں کو سر سبز باغات دیکھاتے ہیں اصل میں ایسے کچھ نہیں ہیں
نرسنگ کرلے لیکن گورنمنٹ کالج سے یا یونیورسٹی سے پراویٹ کالجز کی معافیاں سے دور رہیں
اگر کوئی بھی نرسنگ میں داخلہ لینا چاہتے تو مجھے سے رابطہ کریں جو بھی کالج میں آپ لوگوں کو بتاؤ گا انشاء اللہ آنے والے وقت میں آپ مجھے دعائیں دینگے
پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ سارے پاکستان کی سٹوڈنٹس ان معافیاں سے بچ ہو جائے
شکریہ ـ

12/09/2026

ایک دوست نے بتایا PGCN پرنسپل صاحبہ کو Heart Attack ہوا ہے کیا یہ سچ ہے

12/09/2026

پاکستان میں نواز شریف کی خاندان اور پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ پشاور کی پرنسپل صاحبہ میڈم سلطانیہ بی بی دونوں کی ایک ہی مثال ہے🤣

11/09/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی والے نرسس کمنٹ میں کہتے ہیں ہم کو Cannula اور catheter پاس کرنے کے علاوہ Theory بھی آتے ہیں 🤣🤣🤣

10/09/2026

میں کسی کام کہ سلسلے میں لاہور آیا ہوں کل سے ابھی تک مصروف تھا موبائل اب اوپن کیا تو پتہ چلا کہ پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ پشاور کی سابقہ پرنسپل صاحبہ میڈم سلطانیہ بی بی کالج آئی تھی اور گرلز کو تنگ کر رہے تھے کہ آپ لوگ سوشل میڈیا پر بولو کہ میڈم ٹھیک تھی اور لڑکے غلط تھے

پھر سے وہی بات اگر میں دوبارہ کہوں گا تو post RN والے بہت سارے دوست خفہ ہو جائے گا
میں post RN ڈپلومہ کا خلاف نہیں ہوں میں ان لوگوں کے خلاف ہوں جس نے post RN کی ہوں یہ post RN والے جاہل لوگ ہیں ان سے یا جینات کہ زبان میں باتیں کروں گے یا پھر ان سے خاموش رہوں گے کیونکہ یہ جاہل ہیں ان کو جو لوگ ہنستے ہیں ان کا تعریف کرتے ہیں تو وہی لوگ ان کو اچھا لگتے ہیں

اب اس میڈم کی جاہلیت دیکھیں اس کی تبدیلی ہوچکی ہے پھر کالج کیوں آتی ہوں سٹوڈنٹس کو تنگ کرنے کے لیے تم ٹھیک تھی یا غلط وہ آپ پر ثابت ہوچکی ہے اور اس وجہ سے آپ کی ٹرانسپر بھی ہوا ہیں اگر آپ خود کو ٹھیک کہتی ہوں تو آجائیں میڈیا کے سامنے کہوں سب کچھ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurses Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nurses Media Pakistan:

Shortcuts

Share

Category