01/08/2026
دماغ کی ایک انتھائی نازک سرجری کے بعد۔۔۔
اس مریض کے دماغ کی شریان پھٹ گئی تھی، جسکی وجہ سے اس کے دماغ میں خون بہہ گیا تھا، یہ ایک بڑی پیچیدہ حالت ھوتی ھے اور اس کا آپریشن بھت خطرناک ھوتا ھے۔۔ اس کیلیے دو آپریشنوں کی ضرورت ھوتی ھے لیکن الحمدللہ ھم نے ایک آپریشن میں دونوں شریانوں کو clip کیا ھے۔
مریض دو ھفتے بعد آیا ھے اور۔ بلکل صحت مند ھے- ماشااللہ ۔۔۔