12/10/2026
یہ صرف ایک کھیل نہیں، یہ صبر، توجہ، ٹیم ورک اور خود پر قابو پانے کی تربیت ہے - جو نشے سے بحالی کے سفر میں سب سے اہم قدم ہیں۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر مریض میں ایک نئی زندگی کی امید موجود ہے، بس اسے صحیح سمت اور محبت بھرے ماحول کی ضرورت ہے.
INF DRUG REHABILITATION & PSYCHIATRIC CENTER
میں ہم صرف علاج نہیں کرتے، ہم نئی امید دیتے ہیں۔
ایک نئی صبح، ایک نئی امید - بحالی کا سفر جاری ہے 💙
INF Drug Rehabilitation & Psychiatric Centre
📍 پتہ : رنگ روڈ، نزد سرحد یونیورسٹی، بالمقابل امتیاز مارٹ، پشاور
📞 Office: 091-2640014
| WhatsApp: 0334-9123708