20/06/2026
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے پیڈیاٹرک وارڈ میں ایک بچے کے انتقال کے بعد تقریباً 20 سے 25 اٹینڈنٹس کی جانب سے 2 HOs اور 2TMOs پر پرتشدد جسمانی حملہ ۔۔۔ ہاؤس آفیسرز اور TMO زخمی۔۔۔!خیبر پختنخواہ کے ٹیچنگ ہسپتال بھی ڈاکٹرز کو سیکورٹی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ۔محکمہ صحت بھی ڈاکٹرز کو سیکیورٹی دینے میں مکمل ناکام