28/07/2026
الحمدللہ! 🌿
آج عمران گل ویلفیئر اینڈ ڈس ایبلڈ آرگنائزیشن کی جانب سے ضلع مہمند کے ایک مستحق مریض کے لیے فیس، لیبارٹری ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ اور ادویات کا مکمل انتظام کیا گیا۔
انسانیت کی خدمت ہی ہماری پہچان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دکھی انسانیت کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲