Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand

Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand Orthopedics surgeon ,hand uper limb and microvascular surgeon, arthroplasty surgeon

29/07/2026

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ آپریشن کے بعد زخم کی صورت میں دودھ دہی کے استعمال سے پیپ پڑتا ہے جس کو پشتو میں گزی کہتے ہیں۔۔۔ایسے کچھ نہیں یہ وڈیو سن لیں

29/07/2026

ایک 55 سالہ مریض جس کو ہاتھ کا کینسر ہو گیا تھا اور کئی آپریشن ہوئے تھے الحمدللہ مکمل کینسر کو ہٹایا اور ہاتھ کو کوئی فرق بھی نہیں پڑیگا کام میں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند آرتھوپیڈک اینڈ ہینڈ سرجن

24/07/2026

آج کئی سال بعد اسلامیہ کالج جانا ہوا ۔۔کالج کے اندر اورینٹل ہاسٹل کے سامنے کتابوں کی ایک پرانی دکان ہے جو ارزان چچا کی دکان سے مشہور ہے۔۔یہ دکان کئی دہائیوں سے طلباء کی ضروریات نہایت ہی کم پیسوں میں پوری کرتا ہے۔۔ارزان چچا کا تعلق لکی مروت سے ہے اور اسکی کل کائنات یہ دکان ہے۔۔۔ان کی کافی زندگی اس دکان میں گزی ہے ۔۔غریب اور نادار طلباء کا حصوصی خیال رکھتے ہیں۔۔۔اج ان کی دکان جاکر وہ پچھلا وقت یاد ایا۔۔پہلے چچا کرسی پر بیٹھتےتھے اور طلباء اپنے لئے کتابیں خود اٹھاتے تھے آج وہ چارپائی پر آگئے اور دوکان میں لیٹے رہتے ہیں۔۔۔چچا کی صحت کمزور ہو گئی لیکن کالج اور طلباء سے پیار اور محبت کا آج بھی وہ جذبہ ہے۔۔۔اکثر بیمار رہتے ہیں ۔۔۔پتے کا آپریشن کروایا ہے اور پروسٹیٹ کا مسلئہ بھی رہتا ہے لیکن اپنی محنت نہیں چھورتے۔۔ ۔اسلامینز سے بہت خوش ہیں۔۔اور خصوصاً ڈاکٹروں کی بڑی تعریف کرتے ہیں کہ جب بھی کسی ہسپتال جاتا ہو تو کئی ڈاکٹر مل کر خدمت کرتے ہیں اور اپنا تعارف اسلامینز کراتے ہیں۔۔۔جتنے بھی کالج کے پڑھے پروفیشنلز ہیں جب کالج کا چکر لگے تو ضرور چچا کے پاس جایا کریں اور چچا کی معاونت کیا کرے۔۔۔۔۔اخیر میں چچا نے مجھے اور میرے دوست کا بال پین بھی تخفہ دے
ڈاکٹر محمد اسماعیل

23/07/2026

کی شرح ہمارے معاشرے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے HIV

21/07/2026

Excision of exostosis of tibia

21/07/2026

ڈاکٹر صاحب نے 55 ہزار کی سیلری کا آر ایم آئی ہسپتال والوں سے پوچھا تو بولے کہ مارکیٹ یہی ہے ۔۔تو جناب مارکیٹ میں آپریشن 50 ہزار کا ہوتا ہے آپ 5 لاکھ کیوں لیتے ہو۔۔

روز چائنا اور افغانستان سے ڈاکٹر پاکستان آرہے ہیں جو پی ایم ڈی سی کے امتحانات کو بڑی مشکل سے پاس کرتے ہیں اور پاکستانی س...
20/07/2026

روز چائنا اور افغانستان سے ڈاکٹر پاکستان آرہے ہیں جو پی ایم ڈی سی کے امتحانات کو بڑی مشکل سے پاس کرتے ہیں اور پاکستانی سرکاری میڈیکل کالجز کے میرٹ والے ڈاکٹرز باہر جا رہے ہیں۔۔۔صرف امریکہ کیلئے اسی سال 1400 سے زائد ڈاکٹرز نے امتحان پاس کیا۔۔۔اگر ایسا ہی رجحان رہا تو باقی ڈاکٹرز بھی یہی راستہ اپنانیں گے اور پاکستان ہومیو پیتھک والوں،حکیموں اور مولانا ایاز جیسے لوگوں کیلئے رہ جائے گا

06/07/2026

یہ یورپ میں ہسپتالوں کا نظام ہے جہاں پر 3 دن میں ایک انجکشن نہیں لگتا اور 6 ماہ علاج کیلئے انتظار کرنا پڑتا ہے۔۔۔یہاں پر لوگ 5 منٹ انتظار نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔

ایک 30 سال کا جوان جس کو دبئی میں چھوٹ لگی تھی اور کلائی کی دو ھڈی ٹوٹ گئی تھی ۔۔بغیر ٹانکے کے ایک مشین سے صرف 15 منٹ می...
06/07/2026

ایک 30 سال کا جوان جس کو دبئی میں چھوٹ لگی تھی اور کلائی کی دو ھڈی ٹوٹ گئی تھی ۔۔بغیر ٹانکے کے ایک مشین سے صرف 15 منٹ میں آپریشن کیا اور ہڈی کو اپنی جگہ پر فکس کیا۔۔۔الحمدللہ مریض نہایت مطمئن رہا
آرتھوپیڈک اینڈ ہینڈ سرجن
ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند

اکثر مریض آتے ہیں اور کلائی میں درد کی شکایت کرتے ہیں کہ ہماری ھڈی یا جوڑ میں مسلہ ہے حالانکہ یہ پٹھے کا مسلئہ ہوتا ہے ج...
12/06/2026

اکثر مریض آتے ہیں اور کلائی میں درد کی شکایت کرتے ہیں کہ ہماری ھڈی یا جوڑ میں مسلہ ہے حالانکہ یہ پٹھے کا مسلئہ ہوتا ہے جس کے بارے میں نیچے دی گئی تحریر لکھی ہے
What is De Quervain’s Tenosynovitis?

It sounds complicated, but it’s simply the swelling of the tendons around the base of your thumb. When these tendons get irritated, they rub against the narrow "tunnel" they pass through, causing pain whenever you turn your wrist, grasp objects, or make a fist.

Common culprits: Repetitive hand or wrist motions, text/gaming thumbs, or lifting a baby.

If your wrist is screaming for a break, it might be time to get it checked out!

Address

Peshawar University
Peshawar
25431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand:

Shortcuts

Share