25/09/2026
شاہ ہسپتال پشاور — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
آپ اور آپ کے پیاروں کی صحت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے۔
شاہ ہسپتال پشاور میں معیاری طبی سہولیات، تجربہ کار ڈاکٹرز اور جدید طبی خدمات کے ذریعے مریضوں کو بہتر، محفوظ اور اطمینان بخش نگہداشت فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
✨ ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ
✨ معیاری اور جدید طبی سہولیات
✨ محفوظ، صاف ستھرا اور آرام دہ ماحول
✨ مریضوں کی بہتر نگہداشت اور رہنمائی
آپ کی صحت، ہمارا عزم —
شاہ ہسپتال پشاور، جہاں صحت اور نگہداشت کو ترجیح دی جاتی ہے۔
📍 پتہ: LRH ہسپتال ایمرجنسی گیٹ کے بالمقابل، پشاور
📞 رابطہ: 091-2592008 | 091-2592009
📱 موبائل: 0301-5442526