Category-D Hospital Nawagai Bajaur

Contact the practice

Category-D Hospital Nawagai Bajaur Successful implementation of Public Private Partnership Model in numerous Hospitals in Bajawar KP

09/06/2026
17/04/2026

اج خیبر پختونخوا ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویر انعام کے ساتھ لیڈی برڈز کی خصوصی گفتگو میں آؤٹ سورسنگ ہسپتالوں کے نظام، فیس پالیسی، سروس ماڈل اور دیگر اہم امور پر تفصیل سے بات کی گئی۔

خیبر پختونخوا میں یہ ماڈل کامیابی سے چل رہا ہے جہاں عوام کو معیاری اور سستی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ دیگر صوبوں میں بھی اس طرز کے ماڈلز موجود ہیں، تاہم یہاں کا نظام اپنی کارکردگی کے باعث نمایاں ہے۔

📌 مزید تفصیلات اور مکمل گفتگو جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔

16/04/2026

خیبر پختونخوا ہیلتھ فاؤنڈیشن (KPHF) صوبے کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک اہم اور انقلابی قدم کے طور پر سامنے آئی ہے۔ موجودہ حکومت کی خصوصی دلچسپی اور اصلاحاتی اقدامات کے باعث ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے ذریعے مریضوں کو بہتر، جدید اور بروقت صحت سہولیات ان کی دہلیز تک فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔
اس حوالے سے عوامی سطح پر دو اہم سوالات اکثر زیرِ بحث آتے ہیں، جن کے جوابات اس ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ دیے گئے ہیں:

یہ ویڈیو ان تمام ابہامات کو دور کرنے اور آؤٹ سورسنگ ماڈل کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے ایک اہم ذریعہ ہے۔
صحت کے شعبے میں شفافیت، بہتری اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدامات مستقبل میں ایک مضبوط اور مؤثر ہیلتھ سسٹم کی طرف پیش رفت ہیں۔

Address

Nawagai Bajuar
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Category-D Hospital Nawagai Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Category-D Hospital Nawagai Bajaur:

Shortcuts

Share

Category