Dr Sajid Nawaz

Dr Sajid Nawaz Chief Executive Pak Health and Rehabilitation Organization
Director Rehabilitation PHRO
Specialist in Physical Medicine and Rehabilitation

10/06/2026

Awareness for all Burn Patients
Must watch

08/06/2026

Secret of Good Health

07/06/2026

اٹزم کیا ہے؟اپنے بچوں کو اٹزم کا شکار ہونے سے بچائیں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

04/06/2026

Importance of Exercise in Life
Must watch very important video

ممبر قومی اسمبلی جناب فتح اللہ خان میاں خیل صاحب سے عید کے دوسرے روز ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ ملاقات میں کئی اہم موضوعات ...
01/06/2026

ممبر قومی اسمبلی جناب فتح اللہ خان میاں خیل صاحب سے عید کے دوسرے روز ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ ملاقات میں کئی اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس گفتگو میں سرِفہرست ڈیرہ اسماعیل خان میں فالج کے مریضوں اور پیدائشی معذوری کے شکار بچوں کے لیے ایک جامع "Comprehensive Physical Rehabilitation Hospital" کے قیام پر بات چیت ہوئی۔ جناب فتح اللہ خان میاں خیل صاحب نے اس کارِ خیر میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ اقدام ان شاء اللہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ پورے ساؤتھ کے پی اور پنجاب کے دور دراز علاقوں کے ہزاروں مریضوں کے لیے صحت، بحالی اور زندگی کی ایک نئی امید ثابت ہوگا۔

اللہ تعالیٰ اس نیک مقصد کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔

29/05/2026

محترم قیضار خان میاں خیل سے ڈاکٹر ساجد نواز (چیف ایگزیکٹو آفیسر، PHRO) اور نادر خان (سینئر وائس پریزیڈنٹ، PHRO) کی عید الاضحی کے موقع پر تفصیلی ملاقات۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم ہونے والے کمپریہنسیو فزیکل ریہیبلیٹیشن ہسپتال کے حوالے سے اہم امور زیر بحث آئے۔ اس عظیم فلاحی منصوبے میں قیضار خان میاں خیل نے ہر قسم کے تعاون کا اعلان کیا۔
اس نیک کوشش سے ہزاروں لوگوں کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے۔

29/05/2026

عید الاضحی کے دوسرے دن، صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے ممبر جناب احمد کریم کنڈی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اس ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم کیے جانے والے کمپریہینسو فزیکل ری ہیبلیٹیشن ہسپتال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

جناب احمد کریم کنڈی نے اس موقع پر پورا یقین دلایا کہ یہ فلاحی منصوبہ خالصتاً ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "ڈیرہ اسماعیل خان ہمارا بھائی علاقہ ہے، اور اس کی خدمت کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ صوبائی حکومت کی طرف سے جو بھی تعاون ممکن ہوگا، وہ یقینی طور پر کیا جائے گا۔"

ہم جناب احمد کریم کنڈی کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اس نیک کام میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور اس اہم منصوبے کو آگے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دیا۔

عید الاضحیٰ مبارک  اللہ کریم ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمیں قربانی کے حقیقی جذبے سے مزید سرشار کرے، تاکہ ہم انسا...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک

اللہ کریم ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمیں قربانی کے حقیقی جذبے سے مزید سرشار کرے، تاکہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے بھی اسی جذبے سے قربانی دینے والے بن جائیں۔

اس مبارک موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو میری جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ یہ عید تمام مسلمانوں کے لیے خوشیوں، برکتوں اور سکون کا ذریعہ بنائے۔
اللہ سب کو صحت، کامیابی اور سلامتی عطا فرمائے اور ہر مسلمان کی تکلیف و پریشانی کو دور فرمائے۔

ڈاکٹر ساجد نواز
چیف ایگزیکٹیو، پیـی ـ ایچ ـ آر ـ او پاکستان

Address

Peshawar
Attock

Telephone

+923360065151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajid Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sajid Nawaz:

Shortcuts

Share