Dr Asad Bone & Joint Clinic

Dr Asad Bone & Joint Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Asad Bone & Joint Clinic, Surgeon, Peshawar.

Dr Mian AsadUllah ڈاکٹر میاں اسد اللہ
MBBS (PAK)
FCPS Trauma and Orthopedic (PAK)
Member AO Spine (Switzerland)
Member Pakistan Orthopedic Association
Member Pakistan Arthroplasty Association

19/09/2026

ٹخنے کی چوٹ کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں—بروقت معائنہ ضروری ہے۔
ڈاکٹر میاں اسد اللہ
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن

18/09/2026

"کیا آپ کا جسم وٹامن D کی کمی کا شکار ہے؟ جانئے کیسے
ڈاکٹر میاں اسد اللہ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن

17/09/2026

کمر کا درد اور MRI | ڈاکٹر میاں اسداللہ

کمر میں شدید درد، MRI میں ڈسک بلج، لیکن ٹانگ میں درد نہیں؟ کیا صرف MRI کی بنیاد پر علاج یا سرجری ضروری ہے؟

اس لائیو مریض کے معائنے میں ڈاکٹر میاں اسداللہ، آرتھوپیڈک سرجن، وضاحت کرتے ہیں کہ درست علاج کے لیے مریض کی علامات اور طبی معائنہ MRI رپورٹ سے زیادہ اہم ہیں۔

16/09/2026

ہڈیاں کمزور ہو رہی ہیں، مگر آپ کو خبر بھی نہیں۔کہیں osteoporosis تو نہیں ؟
ڈاکٹر میاں اسد اللہ
آرتھوپیڈک سرجن
📲 03399149309

15/09/2026

آپکا عرقُ النساء ٹھیک نہیں ہو رہا؟ وجہ جانیں!"
ڈاکٹر میاں اسد اللہ آرتھو پیڈک سرجن

12/09/2026

"کمر سے ٹانگ تک جانے والا درد، عرقُ النساء (Sciatica) تو نہیں؟"
بروقت تشخیص صحیح علاج
📲 03399149309

11/09/2026

ڈاکٹر میاں اسد اللہ
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
📍 Bara: Aman Medical Center, Al-Kuwait Market, opposite Minar Mosque
📍 Dabgari Garden, Peshawar: Mediclinic International Hospital

📲 03399149309

09/09/2026

کمر میں درد ہے؟ جانیں اس کی اصل وجہ اور صحیح علاج
ڈاکٹر میاں اسد اللہ
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن

08/09/2026

Tennis Elbow Explained by Dr MianAsadUllah
“کیا آپ کو کہنی کے باہر درد اور ہاتھ میں کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ کہیں یہ ٹینس ایلبو تو نہیں؟

06/09/2026

ڈاکٹر میاں اسد اللہ
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
اب امان میڈیکل سینٹر، الکویت مارکیٹ، مینار مسجد کے بالمقابل میں صرف اتوار کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک دستیاب ہوں گے۔
ہڈیوں، پٹھوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل میں مبتلا افراد معائنہ اور مشورے کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔
اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 03399149309

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asad Bone & Joint Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share