30/07/2026
ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر دیر لوئر کے خصوصی ھدایت پر سینیٹری انسپکٹر حیات محمد اور شاہد حسین نے تیمرگرہ بائپاس اور منڈی روڈ میں ھوٹل ،قصاب،بیکری سٹور ،جنرل سٹور ، تندور اورچاۓکیفےکا معاینہ کیا ۔ حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں ھدایات دیے ۔ آور حفظان صحت کا خیال نہ رکھنے والے افراد کا چالان کیا