Alkhidmat Blood Bank & Diagnostic Center

Alkhidmat Blood Bank & Diagnostic Center Our dedicated team is committed to ensuring a safe and reliable supply of blood, saving lives every day. Join us in the noble cause of giving the gift of life."

We strive to make a positive impact on the health and well-being of our community.

03/08/2026
Donate blood to alkhidmat
30/07/2026

Donate blood to alkhidmat

صدر اتحاد العلماء پشاور، مولانا سجاد علی صاحب نے الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر، نشترآباد پشاور کا خصوصی دورہ کیا۔اس موقع پر اسس...
09/07/2026

صدر اتحاد العلماء پشاور، مولانا سجاد علی صاحب نے الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر، نشترآباد پشاور کا خصوصی دورہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ منیجر تھیلیسیمیا، جناب نثار علی نے معزز مہمان کو سنٹر میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، جاری فلاحی خدمات اور تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی نگہداشت سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔
دورے کے دوران معزز مہمان نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا۔ انہوں نے بچوں اور ان کے والدین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اتحاد العلماء پشاور کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مزید برآں، تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی معاونت کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپس کے انعقاد اور عوامی آگاہی مہمات میں فعال کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر، نشترآباد پشاور کی انتظامیہ معزز مہمان کی تشریف آوری، قیمتی حوصلہ افزائی اور بھرپور تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے، ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور انسانیت کی خدمت کے اس جذبے میں مزید استقامت اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔Alkhidmat Thalassemia Center ضرورت مند بچوں کی دیکھ بھال، رہنمائی اور bl...
08/07/2026

تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔
Alkhidmat Thalassemia Center ضرورت مند بچوں کی دیکھ بھال، رہنمائی اور blood support کے لیے اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔ اگر آپ کے علم میں کوئی مستحق بچہ ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ: 03022218111 / 03052218111

گرمی میں پانی کی کمی سے بچاؤ ممکن ہے۔زیادہ پانی پئیں، ضرورت پڑنے پر ORS استعمال کریں، اور بچوں و بزرگوں کا خاص خیال رکھی...
07/07/2026

گرمی میں پانی کی کمی سے بچاؤ ممکن ہے۔
زیادہ پانی پئیں، ضرورت پڑنے پر ORS استعمال کریں، اور بچوں و بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔ مسلسل کمزوری، چکر یا شدید پیاس کی صورت میں ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

📍 Alkhidmat Blood Bank & Diagnostic Center Peshawar
📞 For Appointment: 0317 9502928 / 0912581778

جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم سوریزی، پشاور میں آج الخدمت تھیلیسیمیا سنٹرنشترآباد پشاور کے زیرِ اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا ک...
06/07/2026

جامعہ اسلامیہ مظاہر العلوم سوریزی، پشاور میں آج الخدمت تھیلیسیمیا سنٹرنشترآباد پشاور کے زیرِ اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر ہم جامعہ کی انتظامیہ، بالخصوص مولانا توفیق الرحمٰن صاحب کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس فلاحی سرگرمی کے انعقاد میں بھرپور تعاون فرمایا۔
خصوصی طور پر صدر ماں ویلفیئر فاؤنڈیشن و رضاکار الخدمت فاؤنڈیشن، قاضی فیض اللہ صاحب کا بھی دلی شکریہ، جن کی کاوشوں اور تعاون سے اس کیمپ کو کامیابی حاصل ہوئی۔
ہم تمام معزز بلڈ ڈونرز کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی خون کا عطیہ دے کر انسانیت کی خدمت اور ضرورت مند مریضوں کی زندگی بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین، منتظمین اور ڈونرز کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

ر خون کی بوتل ایک امانت ہے۔ 🩸Alkhidmat Blood Bank میں خون کی screening، محفوظ ذخیرہ اور مناسب نگہداشت کا خاص خیال رکھا ج...
05/07/2026

ر خون کی بوتل ایک امانت ہے۔ 🩸
Alkhidmat Blood Bank میں خون کی screening، محفوظ ذخیرہ اور مناسب نگہداشت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، تاکہ ضرورت مند مریضوں تک محفوظ خون بروقت پہنچ سکے۔

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔

📍 Alkhidmat Blood Bank & Diagnostic Center Peshawar
📞 For Appointment: 0317 9502928 / 0912581778

Address

Nishter Abad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Blood Bank & Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category