Education and Information KPK

Education and Information KPK Abdus Sami Educational

Congratulations: Notification of Increase in Special Conveyance Allowance @ 10,000/- per month has been issued on 14-07-...
14/07/2026

Congratulations: Notification of Increase in Special Conveyance Allowance @ 10,000/- per month has been issued on 14-07-2026 for KPK Employees.

اختیارات کی تقسیم: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے لیے الگ الگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیے جائیں گے۔
10/07/2026

اختیارات کی تقسیم: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے لیے الگ الگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیے جائیں گے۔

اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔جب عوام کی بات اتی ہے تو کوئی کہتا ہے یہ فلاں کی ذمہ داری ہے،ہم حکومت میں نہیں ہے، ہمارے پاس مر...
09/07/2026

اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔
جب عوام کی بات اتی ہے تو کوئی کہتا ہے یہ فلاں کی ذمہ داری ہے،ہم حکومت میں نہیں ہے، ہمارے پاس مرکز نہیں ہے۔ ہم بے بس ہے، ہم صوبائی حکومت میں نہیں ۔ اج جب اپنے لئے بات تھی تو سب ایک پیج پر تھے۔ یہ وہی انگریز کا دور ہے ، غلام کے لئے الگ قانون اپنے لئے الگ۔ اور ہونا بھی چاہیے جب ایک بندہ بیس کروڑ لگا کر ایم پی اے بن جاتا ہے ، وہ بلیو پاسپورٹ کا حقدار ہے ، اسے سیکیورٹی بھی دینی ضروری ہے ۔ کیونکہ اس میں اور ایک گندی نالے کے کیڑے ایک ادنہ ورکر میں فرق ہونا بھی تو چاھئے ۔ اسے دس دس لاکھ تنخواہ بھی ضروری ہے کیونکہ اس نے جہاز میں سکردو کالام بھی جانا ہے۔ اب کیا یہ اس کی توہین نہیں کہ اس کا بچہ بھی ایک ورکر کے بچے کے ساتھ ایک سکول میں ہو۔
اب یہ نا انصافی نہیں کہ وہ بھی عوام کے ساتھ گاؤں میں رہنے لگے ۔ بس کسی اتوار کے دن ایک پبلک ڈے کے لئے وہ حلقے اتا ہے یہ کافی نہیں ۔
عوام جائے بھاڑ میں۔ لیکن یاد رکھنا یہ لوگ ایک دفعہ پھر اتے ہیں ۔ جب یہ عہدے جاتے ہیں ۔ لیکن کاش عوام کو یہ بھول کی بیماری بھی ہے۔

حکومت کا عوام کو ایک بہت ہی بڑا ریلیف 197 روپے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان،،،
04/07/2026

حکومت کا عوام کو ایک بہت ہی بڑا ریلیف 197 روپے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان،،،

District education Peshawar issued PST rationalisation order 2026
02/07/2026

District education Peshawar issued PST rationalisation order 2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کی جانب سے ڈیفرڈ کیس پی ای ٹی تقرری کے احکامات جاری کیے گئے
02/07/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کی جانب سے ڈیفرڈ کیس پی ای ٹی تقرری کے احکامات جاری کیے گئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پشاور کی جانب سے عربک ٹیچر اے ٹی کے تقرری کے احکامات جاری کیے گئے۔۔
02/07/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پشاور کی جانب سے عربک ٹیچر اے ٹی کے تقرری کے احکامات جاری کیے گئے۔۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے فی کلو گرام کی نمایاں کمی کر دی گئی ...
02/07/2026

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے فی کلو گرام کی نمایاں کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اب ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلو گرام مقرر ہو گئی ہے۔

اس فیصلے کے تحت ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 794 روپے 5 پیسے سستا کر دیا گیا ہےجس کے بعد گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2848 روپے 91 پیسے ہو گئی ہے۔

پیٹرول سستا ہو یا نہ ہو لیکن گورنمنٹ اف خیبرپختونخوا  نےجمعہ کے دن چھٹی ختم کر دی۔۔
30/06/2026

پیٹرول سستا ہو یا نہ ہو لیکن گورنمنٹ اف خیبرپختونخوا نےجمعہ کے دن چھٹی ختم کر دی۔۔

Address

Maryamzai
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education and Information KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share