28/07/2026
اگر آپ GYM جاتے ہیں اور پروٹین، کریٹین یا دیگر سپلیمنٹس استعمال کرتے ہیں، تو صرف جسم بنانا کافی نہیں بلکہ اپنی صحت کی باقاعدہ نگرانی بھی ضروری ہے۔
ماہرین کے مطابق ہر 3 سے 6 ماہ بعد CBC، LFTs، RFTs، Vitamin B12 اور دیگر ضروری ٹیسٹ کروانا آپ کے جگر، گردوں اور مجموعی صحت کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
اپنی فٹنس کے ساتھ اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں، کیونکہ ایک صحت مند جسم ہی بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے۔
📍 Visit CML-DC for accurate and reliable laboratory testing.
Complex Medical Laboratories & Diagnostics Center (CML-DC)
Contact: 091-5824410 | +92 332 4592828
Location: Block A, Suite #10, Opposite Hayatabad Medical Complex, Phase 4, Hayatabad, Peshawar.