27/12/2025
اکثر مریض سوال کرتے ہیں ،کیا برین ٹیومر کی سرجری محفوظ ہے؟
دماغ کے ٹیومر کی سرجری پر غور کرتے وقت، فوائد اور خطرات کو سمجھنا ضروری ہے۔ عام طور پر سرجری کا مشورہ تب دیا جاتا ہے جب:
1. اگر رسولی کا علاج نہ کیا جائے تو مریض کی صحت کے لیے زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
2. مزیدتشخیص اور علاج کی رہنمائی کے لئے ضرورت ہے۔
3. رسولی کی وجہ سے دباؤ کی علامات کی خاتمے کیلئے ۔
4. مریض کی صحت اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ۔
یہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ کوئی بھی سرجری خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دماغی سرجری میں بھی خطرات لاحق ہوتے ہیں، لیکن محتاط طریقے اور اصولوں سے چلنے والے طریقے ان خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔ نیویگیشن اور برین میپنگ جیسی جدید تکنیکیں، سرجری کے دوران ماہر اینستھیزیولوجسٹ ، اور سرجری کے بعد معیاری ICU کی دیکھ بھال سے نتائج کو نمایاں طور پر بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
زیادہ تر کیسز میں، مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں اور سرجری کے فوراً بعد معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔
ہمارے ایک مریض کو سنیں جو دماغی رسولی کے لیے سرجری کرکے اپنی خیالات کا اظہار کر رہا ہے ۔
Book your appointment:
Call: +92915838000.
Whatsapp: +923459365025.
When considering brain tumor surgery, it's essential to understand the benefits and risks. Surgery is typically advised when:
1. The tumor poses a greater risk to the patient's health if left untreated.
2. A histopathological diagnosis is needed to guide further treatment.
3. Relief from pressure symptoms caused by the tumor is necessary.
4. Improving quality of life and prolonging survival are priorities.
Its important to keep in mind that no surgery is without risk. Brain surgery too carries risks, but cautious and guideline-driven approaches can minimize these risks. Advanced techniques like navigation and brain mapping, skilled anesthesiologist input during surgery, and quality ICU care after surgery can significantly improve outcomes. In most cases, patients recover well and can resume normal activities shortly after surgery.
Listen to one of our patients under going Surgery for a huge Brain tumor.