Adeem Medicose

Adeem Medicose Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeem Medicose, Medical and health, Red Crescent Building Near Zohra Hospital Dabgari Gardens Peshawar, Peshawar.

Welcome⚘️
Professional Doctors, Their Appointments
Guidance, Care, Daignostic Centres
Quality Medicine, Cosmetics &
Delivery Service Throughout KPK
WhatsApp # 03329917611

For Heart Patients
28/04/2026

For Heart Patients



For High Blood Pressure (Hypertension)  🕊✍️
25/04/2026

For High Blood Pressure (Hypertension)
🕊✍️


شوگر کے مریضوں کے لئے
24/04/2026

شوگر کے مریضوں کے لئے

Dr Sadia GuLڈاکٹر سعدیہ گلMBBS, MCPS (Medicine) FCPS (Pulmonology)Consultant Medical & Chest Specialistماہر امراض:- سینہ...
30/07/2025

Dr Sadia GuL
ڈاکٹر سعدیہ گل
MBBS, MCPS (Medicine) FCPS (Pulmonology)
Consultant Medical & Chest Specialist
ماہر امراض:- سینہ، دمہ، ٹی بی، الرجی، نزلہ، زکام، نیومونیا وغیرہ
Timing:- 3pm to 8pm
Holidays:- Saturday, Sunday
For Appointment Contact
Adeem Medicose 03329917611

Dr Nazullahایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ناز اللہMBBS, FCPS Fellow In Oculoplastic Surgeryماہر امراض:- آنکھ، پتلیاں، پلاسٹک س...
28/07/2025

Dr Nazullah
ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ناز اللہ
MBBS, FCPS Fellow In Oculoplastic Surgery
ماہر امراض:- آنکھ، پتلیاں، پلاسٹک سرجری

Timing:- 4pm to 8pm
Holidays:- Friday, Saturday, Sunday
For Appointment Contact
Adeem Medicose 03329917611

Dr Monica Janلیڈی سرجن ڈاکٹر مونیکا جانMBBS, FCPS (General Surgery)ماہر امراض:- گردہ مثانہ بواسیر چھاتی کی گلٹی اور کینس...
22/07/2025

Dr Monica Jan
لیڈی سرجن ڈاکٹر مونیکا جان
MBBS, FCPS (General Surgery)
ماہر امراض:- گردہ مثانہ بواسیر چھاتی کی گلٹی اور کینسر وغیرہ
Timing:- 4pm to 8pm
Holidays:- Saturday, Sunday
For Appointment
Adeem Medicose 🕊 03329917611

17/07/2025

بچے کو دودھ پلانے کے بعد ڈکار دلوانا کیوں ضروری ہے؟
ڈکار بچوں کو کیسے دلوائیں؟؟
کس عمر تک بچے کو ڈکار دلوانا چاہیے؟

چھوٹے بچے جب دودھ پیتے ہیں چاہے وہ ماں کا دودھ پی رہے ہوں یا ڈبے کا تو دودھ پینے کے دوران وہ ہوا بھی اپنے اندر لے کے جاتے ہیں ۔جب یہ ہوا معدے میں جاتی ہے تو معدے کو پھلا دیتی ہے , اس کے لیے ڈکار دلوانا ضروری ہوتا ہے ۔
اگر اپ بچے کو ڈکار نہیں دلوائیں گے اور بچہ معدے میں ہوا لے کے جا رہا ہے تو جو ہوا معدہ میں جمع ہو جائے گی اس سے بچہ مزید دودھ نہیں پی پائے گا حالانکہ اس کو بھوک ہوگی ۔دوسرا یہ ہے کہ ایسے بچے میں زیادہ چانسز ہوتے ہیں کہ دودھ پینے کے بعد وہ فورا الٹی کر دے کیونکہ اس کا معدہ ضرورت سے زیادہ پھولا ہوا ہوتا ہے۔ تیسرا یہ کہ ایسے بچوں کو پیٹ درد اور گیس کے مسائل زیادہ ہوتے ہیں۔ ان تمام کا حل یہ ہے کہ اپ بچوں کو جب دودھ پلائیں تو اس کے بعد ایک ڈکار دلوائیں۔
اب ڈکار دلوانا کس عمر تک ضروری ہے تو ڈکار دلوانا عموما چار سے پانچ ماہ تک ضروری ہوتا ہے اس کے بعد بچہ سیکھ جاتا ہے کیسے اس نے بغیر ہوا کو اندر لیے دودھ پینا ہے ۔

ڈکار دلوانا کیسے ہے تو اس کے لیے اس پوسٹ میں تصویریں دکھائی گئی ہیں اپ کو اس کے مطابق بچے کی دودھ پینے کے بعد پوزیشن بنائیں اور اس کو ڈکار دلوائیں۔ بچے کی کمر پر ہاتھ پھیریں , اس کے پیٹ پہ ہاتھ پھیریں اور ان پوزیشن میں بچے کو رکھیں گے تو خود گیس معدہ سے نکل کے منہ کے راستے باہر چلی جائے گی.۔

Dr Noorullah JanMBBS, FCPSPediatric Neurologistماہر امراض:- اطفال، پیدائشی معذوری، کمزوری، ذہنی امراض، جھٹکے،  دماغی کمز...
16/07/2025

Dr Noorullah Jan
MBBS, FCPS
Pediatric Neurologist

ماہر امراض:- اطفال، پیدائشی معذوری، کمزوری، ذہنی امراض، جھٹکے، دماغی کمزوری
Timing:- 11am to 7pm
Holidays:- Saturday, Sunday
For Appointment Contact Adeem Medicose
WhatsApp # 03329917611

Address

Red Crescent Building Near Zohra Hospital Dabgari Gardens Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeem Medicose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share