Pk Nurses globe

Pk Nurses globe Welcome to Pk Nurses globe 🌎. your ultimate hub for nursing updates, study resources, job alerts, admission info, and career guidance!

Let's grow, learn, and succeed together!

23/06/2025

President of Buner Nurses Association/Member of KP Nurses Action Committee Mr. Zameer Sahib and General Secretary Bakht ...
20/06/2025

President of Buner Nurses Association/Member of KP Nurses Action Committee Mr. Zameer Sahib and General Secretary Bakht Alam Sahib Office Secretary Rafiq Sahib met with Health Minister KPK yesterday.The issues of nurses as well as other issues of DHQ Hospital Dagar Buner were discussed .

۔۔پریس ریلیز۔۔۔نرسز ایکشن کمیٹی کا ایمرجنسی بنیادوں پر حکومت کےساتھ بنوں انٹرنی کے مسلے پر  تفصیلی میٹنگ ۔۔۔صوبے کے متعد...
20/06/2025

۔۔پریس ریلیز۔۔۔
نرسز ایکشن کمیٹی کا ایمرجنسی بنیادوں پر حکومت کےساتھ بنوں انٹرنی کے مسلے پر تفصیلی میٹنگ ۔۔۔صوبے کے متعدد اضلاع کی لیڈرشپ کی میٹنگ میں شرکت۔۔۔محکمہ صحت نے کمیشنر بنوں کو انکوائری کی ذمہ داری حوالے کی ۔۔۔منسٹر صاحب کا ڈی ۔آئی۔جی بنوں کےساتھ فورا رابطہ۔۔۔تفصیلات طلب کی ۔۔۔تمام کمیونٹی مطمن رہیں۔۔۔نرسز کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔۔۔۔نرسز ایکشن کمیٹی لوکل لیڈرشپ کےساتھ رابطے میں ہے۔۔اس بچی کےلیے انصاف اور باقی بہن بیٹیوں کو یقین دہانی کہ یہ جنگل نہیں ،ملک ہے ۔۔اس میں قانون اور آئین موجود ہے۔۔۔۔
حکومت وقت کاشکریہ اداکرتے ہیں۔۔۔
تمام کمیونٹی مطمن رہیں ،انشااللہ انصاف ہوگا۔۔۔
نرسز ایکشن کمیٹی کے پی ۔۔۔

  Rx.
17/06/2025

Rx.

∆ Fever with burning micturition Rx
17/06/2025

∆ Fever with burning micturition Rx

   ,     ,
16/06/2025

, ,

15/06/2025
PGH Peshawar!
14/06/2025

PGH Peshawar!

🗓️ مورخہ: 14 جون 2025📍پریس ریلیز – بونیر نرسز ایسوسی ایشنموضوع: ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈگر کے خلاف بلیک ربن احتجاج کا...
14/06/2025

🗓️ مورخہ: 14 جون 2025
📍پریس ریلیز – بونیر نرسز ایسوسی ایشن
موضوع: ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈگر کے خلاف بلیک ربن احتجاج کا آغاز

بونیر نرسز ایسوسی ایشن نے آج سے ڈی ایچ کیو اسپتال ڈگر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے غیر پیشہ ورانہ اور غیر اخلاقی رویے کے خلاف بلیک ربن احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ پُرامن احتجاج درج ذیل سنگین وجوہات پر مبنی ہے:

اسپتال کی روز بروز انتظامی اور عملی تنزلی۔
اسپتال میں کسی قسم کا ترقیاتی یا بہتری کا کام نہ ہونا۔

ایم ایس کا اسٹاف کے ساتھ غیرپيشوارنہ، غیر اخلاقی، اور تضحیک آمیز رویہ۔

ریڈیولوجسٹ کا تبادلہ ایم ایس کے رویے کی وجہ سے ہوا۔

آئی اسپیشلسٹ کا بھی تبادلہ غیر دوستانہ ماحول کے باعث کیا گیا، اور آئی او ٹی (آنکھوں کا آپریشن تھیٹر) کئی مہینوں سے بند ہے۔

اسپتال میں ڈیوٹی روٹیشن اور شیڈولنگ ایم ایس اور ڈی ایم ایس کی ذاتی پسند و ناپسند پر مبنی ہے، نہ کہ اصولوں کے تحت۔

عملے کی ڈیوٹیز بار بار اور غیر منصفانہ طور پر تبدیل کی جاتی ہیں۔

کئی اسٹاف ممبران اس ماحول سے تنگ آ کر دوسرے اضلاع میں تبادلے کی درخواستیں دے چکے ہیں۔

سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ اسپتال میں ایمرجنسی اور زندگی بچانے والی ادویات (Life-Saving Drugs) کی شدید کمی ہے، جو مریضوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

بونیر نرسز ایسوسی ایشن درج ذیل اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ کرتی ہے:

محکمہ صحت خیبرپختونخوا

ڈپٹی کمشنر بونیر

اسسٹنٹ کمشنر ڈگر

منتخب سیاسی قیادت، بشمول وزیر کھیل و امورِ نوجوانان، حلقہ PK-26

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر علی خان

ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے، تو احتجاج مزید وسعت اختیار کرے گا۔

مزید لائحہ عمل جلد جاری کیا جائے گا۔

جاری کردہ:
بونیر نرسز ایسوسی ایشن

Pk Nurses globe Like and follow 👍
13/06/2025

Pk Nurses globe
Like and follow 👍

Welcome to Pk Nurses globe 🌎. your ultimate hub for nursing updates, study resources, job alerts, admission info, and career guidance!
Let's grow, learn, and succeed together!

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk Nurses globe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share