الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar

الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar, Medical and health, Peshawar.

حجامہ کیمپ اہلیان دیر کے لئیے🔊 خوشخبری🔊 الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک پشاور کی طرف سے نہاگ درہ دیر واڑی میں  بتاریخ 28...
26/08/2026

حجامہ کیمپ
اہلیان دیر کے لئیے
🔊 خوشخبری🔊
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک پشاور کی طرف سے نہاگ درہ دیر واڑی میں بتاریخ 28،29 اور 30 اگست 2026، تین روزہ حجامہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پشاور کے ماہر حجامہ تھیراپسٹ حکیم قاری محمد ارشد ہمدرد حجامہ سروسز دیں گے ان شاء اللہ.
اہلیان علاقہ اس زرین موقع سے فائدہ اٹھائیں
حجامہ کروائیں
سنت زندہ کریں
صحت اپنائیں

ایڈریس.
ضلع دیر بالا، تحصیل واڑی، علاوہ نھاگ درہ، کنڈرو

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

پشاور میں وہ واحد حجامہ کلینک جو آپ کی خدمت کے لئیے 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے.الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک مرد و خواتین ک...
17/08/2026

پشاور میں وہ واحد حجامہ کلینک جو آپ کی خدمت کے لئیے 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے.

الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک مرد و خواتین کے لئیے حجامہ کی سروس فراہم کرتا ہے.
خواتین کے لئیے لیڈی تھراپسٹ صبح 8 سے دن 1 تک،
اور مرد حضرات کے لئیے 24 سروس موجود ہے.

ایڈریس.
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

اعلانِ خوشخبریایک روزہ حجامہ کیمپ.فیمیل کے لئیے لیڈی تھیراپسٹ.الفلاح حجامہ کلینک کی طرف سے جمرود علی مسجد پمپ کلے میں ، ...
06/08/2026

اعلانِ خوشخبری
ایک روزہ حجامہ کیمپ.
فیمیل کے لئیے لیڈی تھیراپسٹ.
الفلاح حجامہ کلینک کی طرف سے جمرود علی مسجد پمپ کلے میں ، 7 اگست بروز جمعۃ المبارک ایک دن حجامہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں مرد و خواتین دونوں کو گھر پر ہی حجامہ سروس فراہم کیا جائے گا ان شاء اللہ.

ایڈریس :
جمرود علی مسجد پمپ کلے

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

حجامہ کیمپ جمروداہلیان جمرود کے لئیے خوشخبری.31 جولائی بروز جمعۃ المبارک جمرود علی مسج پمپ کلے میں الفلاح حجامہ کلینک کی...
30/07/2026

حجامہ کیمپ جمرود
اہلیان جمرود کے لئیے خوشخبری.
31 جولائی بروز جمعۃ المبارک جمرود علی مسج پمپ کلے میں الفلاح حجامہ کلینک کی طرف سے ایک روزہ حجامہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں ماہر حجامہ تھیراپسٹ معقول فیس میں حجامہ کرائیں گے.
اہلیان علاقہ اس زرین موقع سے فائدہ اٹھائیں،
علاج کے ساتھ ساتھ سنت پر بھی عمل کریں.

إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ
بہترین علاج جو تم کرتے ہو ، وہ حجامہ لگوانا ہے.
صحیح بخاری 5696.

ایڈریس :
جمرود علی مسجد پمپ کلے

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

حجامہ، سنت بھی علاج بھی.حجامہ لگوانے کی سنت تاریخیں. 01, 03, 05 اگست 2026.ابو داوود 3861. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏ق...
30/07/2026

حجامہ، سنت بھی علاج بھی.
حجامہ لگوانے کی سنت تاریخیں.
01, 03, 05 اگست 2026.
ابو داوود 3861.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنِ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَتِسْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص سترہ ‘ انیس اور اکیس تاریخ ( قمری ) کو سینگی لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا ہو گی ۔‘‘

إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ
بہترین علاج جو تم کرتے ہو ، وہ حجامہ لگوانا ہے.
صحیح بخاری 5696.

ایڈریس :
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک ، گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

🇵🇰 جشنِ آزادی کا شاندار تحفہ! 🇵🇰الحمدللہ!پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی خوشی میں ہم اپنے تمام معزز مریضوں کے لیے ایک خصو...
29/07/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کا شاندار تحفہ! 🇵🇰
الحمدللہ!
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی خوشی میں ہم اپنے تمام معزز مریضوں کے لیے ایک خصوصی آفر لے کر آئے ہیں۔
🎉 01 اگست سے 14 اگست تک
💚 فل باڈی حجامہ پر 40٪ ڈسکاؤنٹ
حجامہ ایک معروف علاجی طریقہ ہے جو جسمانی درد، تھکن اور تناؤ میں آرام پہنچانے کے ساتھ مجموعی صحت بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
✅ جراثیم سے پاک اور محفوظ طریقۂ کار
✅ تجربہ کار تھراپسٹ
✅ معیاری سروس اور خصوصی توجہ.

⏳ آفر صرف 14 اگست تک محدود ہے، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں!
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🇵🇰💚

ایڈریس :
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک ، گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

ہوم سروس    حجامہ اور مساجپشاور میں اب حجامہ کی سہولت، آپ سے صرف آپ کی ایک کال کی دوری پر.الفلاح حجامہ کلینک آپ کو دے رہ...
22/07/2026

ہوم سروس
حجامہ اور مساج
پشاور میں اب حجامہ کی سہولت، آپ سے صرف آپ کی ایک کال کی دوری پر.

الفلاح حجامہ کلینک آپ کو دے رہا ہے حجامہ ہوم سروس کی سہولت.

ہماری ترجیح، آپ کی صحت
ہماری کوشش، آپ کو سہولت

ایڈریس :
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک ، گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :

03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/192jg4iPny/

https://www.facebook.com/share/v/1CpDSHgbCC/

https://www.facebook.com/share/v/1KUFapNWxS/

https://www.facebook.com/share/v/1K6CEXXstP/

خون کا جوشہلاکت کا سببحجامہ سے علاجقمری مہینے کے ان ایام میں خون جوش مارتا ہے جو بیمار ہونے کا سب بنتا ہے. اس جوش کو حجا...
02/07/2026

خون کا جوش
ہلاکت کا سبب
حجامہ سے علاج
قمری مہینے کے ان ایام میں خون جوش مارتا ہے جو بیمار ہونے کا سب بنتا ہے.
اس جوش کو حجامہ کے ساتھ رفع کروا کر بیمار ہونے کے امکان کم ہو سکتے ہیں.
رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص چاند کے 17، 19 او 21 تاریخ کو حجامہ کروائیں، اسے ہر بیماری سے شفاء حاصل ہوگی.
ابو داود

https://www.facebook.com/share/v/1BX9zZ6Vt5/

https://www.facebook.com/share/v/1BJFidoug9/

https://www.facebook.com/share/v/1CtvBRVNQw/

ایڈریس.
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر.
03129199812

29/06/2026

کیا آپ جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، کمر درد، ذہنی دباؤ یا دیگر مسائل سے پریشان ہیں؟

اب فکر کی کوئی بات نہیں!

🌿 الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک آپ کی خدمت میں حاضر ہے مکمل علاجی سہولیات کے ساتھ۔

✨ فل باڈی حجامہ اور مساج
صرف 5000 روپے میں!

💆‍♂️ ماہر حجامہ تھراپسٹ کی خدمات
🩺 صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
👩 خواتین کے لیے علیحدہ کلینک کی سہولت
✅ ڈسپوزیبل اور جراثیم سے پاک جامہ کٹس

🌙 روحانی علاج کی خصوصی سہولت نظرِ بد، جادو، بندش، گھریلو پریشانیوں اور روحانی مسائل کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی رہنمائی اور علاج۔

💊 دواخانہ سروسز مختلف جسمانی مسائل کے لیے معیاری اور مؤثر ادویات، ماہر مشاورت اور مکمل رہنمائی۔

📢 محرم الحرام کے بابرکت مہینے میں یہ خصوصی آفر محدود مدت کے لیے دستیاب ہے۔

آج ہی رابطہ کریں اور اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

📞 0335 9199812
📞 0312 9199812

📍 الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور

الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک
"صحت، شفا اور اطمینان کا قابلِ اعتماد مرکز" 🌿✨

https://www.facebook.com/share/v/1EJcD8yren/

https://www.facebook.com/share/r/1EpNmU9w3A/

https://www.facebook.com/share/v/1Le8gL9WLE/

https://www.facebook.com/share/v/1Bdg56zFK2/

محرم الحرام کی چھٹیوں میں جب سب کچھ بند رہے گا، الفلاح حجامہ کلینک آپ کی خدمت کے لیئے کھلا رہے گا.آپ کی صحت ہماری ترجیح ...
23/06/2026

محرم الحرام کی چھٹیوں میں جب سب کچھ بند رہے گا، الفلاح حجامہ کلینک آپ کی خدمت کے لیئے کھلا رہے گا.
آپ کی صحت ہماری ترجیح
آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری
محرم کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھا کر حجامہ کروائیں،
کلینک صبح 8 سے رات 12 تک کھلا رہے گا. ان شاء اللہ

ایڈریس :
الفلاح دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک گنج اڈہ پشاور.

رابطہ نمبر :
03359199812
03129199812

https://www.facebook.com/share/v/1EJcD8yren/

https://www.facebook.com/share/r/1EpNmU9w3A/

https://www.facebook.com/share/v/1Le8gL9WLE/

https://www.facebook.com/share/v/1Bdg56zFK2/

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح حجامہ کلینک پشاور Al Falah Hijama Clinic Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share