31/07/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
آج جمعہ کے بابرکت دن سورۃ الکہف کی تلاوت ضرور کریں۔
اگر آپ یا آپ کے والدین گھٹنوں کے درد (Knee Pain) یا آرتھرائٹس (Arthritis) کا شکار ہیں، تو روزمرہ زندگی کی چند چھوٹی احتیاطیں آپ کے درد کو کم کرنے اور گھٹنوں کو مزید خراب ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتی ہیں۔
✅ ضرورت ہو تو کرسی پر نماز ادا کریں۔
✅ کھانا کرسی پر بیٹھ کر کھائیں۔
✅ ویسٹرن (Chair) ٹوائلٹ استعمال کریں۔
✅ Bath Chair پر بیٹھ کر نہائیں۔
✅ روزانہ ہموار جگہ پر چہل قدمی کریں اور سیڑھیوں و ناہموار راستوں سے حتی الامکان پرہیز کریں۔
📷 اپنی X-ray یا MRI کمنٹس میں شیئر کریں، ہم رہنمائی کریں گے۔
🩺 اتوار کو فری کلینک میں بھی تشریف لا سکتے ہیں۔
📍 مقام: ڈاکٹر عبدالرستم کلینک، پانام ڈھیری، ورسک روڈ، پشاور
ڈاکٹر سلیمان داؤد
ماہر امراض ہڈی، فریکچر و جوڑ (Orthopaedic Surgeon)
📞 WhatsApp: 0333-9211333