DrAfsha Arbab

DrAfsha Arbab 🚩 Arbabian | Nationalist
🧠 Neuro Surgery
🏠 پېښور خان خېله

Boston💓
09/04/2026

Boston💓

03/04/2026

فل کر دو

یہ الفاظ اب گاڑی کے ٹائروں کی ہوا بھرنے کیلئے ہی استعمال ہوسکتے ہیں.

Back to 🇺🇸
31/03/2026

Back to 🇺🇸

30/03/2026

Troorbibi & Hamza Khan Pekhawar

انتہائی خوش اخلاق، نرم دل اور انسانیت سے بھرپور شخصیت  ڈاکٹر الفت ❤️ایک ماہر ہارٹ سرجن ہونے کے باوجود عاجزی ان کی پہچان ...
28/03/2026

انتہائی خوش اخلاق، نرم دل اور انسانیت سے بھرپور شخصیت ڈاکٹر الفت ❤️
ایک ماہر ہارٹ سرجن ہونے کے باوجود عاجزی ان کی پہچان ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے پیشے کو صرف روزگار نہیں بلکہ خدمتِ خلق کا ذریعہ بنایا۔ ڈاکٹر الفت اُن نایاب لوگوں میں سے ہے جو غریب اور مستحق مریضوں کو اپنی اولین ترجیح دیتے ۔ جہاں اکثر لوگ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیتے ، وہیں ڈاکٹر صاحب ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی بھی مریض کو مایوس نہ ہونا پڑے۔ ان کی محنت، لگن اور انسان دوستی نے نہ جانے کتنی زندگیاں بچائی ہیں اور کتنے گھروں میں خوشیاں واپس لائی ہیں۔ ایسے لوگ معاشرے کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں ❤️
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر الفت کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

26/03/2026

مرحوم سینیٹر الیاس احمد بلور کی زوجہ سابقہ وفاقی وزیر الحاج غلام احمد بلور اور سابق سینئر صوبائی وزیر شہید بشیر احمد بلور کی بھابی بقضائی الہی وفات پاگئیں ہے مرحومہ کی نماز جنازہ کل مورخہ 27 مارچ 2026 بروز جمعتہ المبارک صبح 11:00 بجے لیڈیز پارک یونیورسٹی ٹاؤن پشاور میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحومہ کو مغفرت نصیب عطاء فرما آمین 🤲🏻

Business tour with Troorbibi❤️💓
24/03/2026

Business tour with Troorbibi❤️💓

China
24/03/2026

China

Eid Mubarak❤️
23/03/2026

Eid Mubarak❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DrAfsha Arbab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category