08/04/2026
Silko Biotin Plus
🌟 فوائد:
💇♀️ بالوں کیلئے
بالوں کا گرنا کم کرنے میں مدد
کمزور اور پتلے بالوں کو مضبوط بناتا ہے
بالوں کی نشوونما بہتر کرتا ہے
✨ جلد کیلئے
جلد کو چمکدار اور صحت مند بناتا ہے
خشکی اور بے رونقی کم کرنے میں مدد
اینٹی آکسیڈنٹ اثر (Vitamin C & E)
💅 ناخن کیلئے
ٹوٹنے والے ناخن مضبوط کرتا ہے
ناخنوں کی گروتھ بہتر کرتا ہے
🛡 مدافعتی نظام
Zinc اور Vitamin D قوتِ مدافعت بہتر بناتے ہیں
---
📌 عام استعمال
روزانہ 1 گولی کھانے کے بعد (یا ڈاکٹر کے مشورے سے)