Doctors Desk KPK

Doctors Desk KPK Health updates | Jobs | Clinical Tips | Career Guidance for Doctors & Medical Students
(1)

16/09/2026

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹرز کے احتجاج پر دہست گردی ظاہر کرنا نا قابل قبول ہے۔ ان جونئیر ڈاکٹرز کو اپنا حق دیا جائے نہ کے ڈرایا دھمکایا جائے

ALL DOCTORS STAND WITH LRH DOCTORSA loaded firearm being brought against an LRH doctor is an extremely serious matter. N...
16/09/2026

ALL DOCTORS STAND WITH LRH DOCTORS

A loaded firearm being brought against an LRH doctor is an extremely serious matter. No doctor should ever face threats, intimidation, or violence while serving patients.

We strongly condemn this incident.

We demand:
• Immediate protection for LRH doctors
• A transparent and impartial investigation
• Strict legal action against the person responsible
• Appropriate disciplinary action according to law and institutional rules

No threats. No intimidation. No violence.

LRH doctors are not alone. The entire doctor community stands united with them.

UNITY • DIGNITY • JUSTICE

16/09/2026

LRH ‼️

16/09/2026

Raat ka Pegham 🔥

MOs in support. Thanks ❤️
16/09/2026

MOs in support. Thanks ❤️

16/09/2026

HMC OPD counter

QHAMC Nowshera OPD closed.
16/09/2026

QHAMC Nowshera OPD closed.

15/09/2026

صوبائی وزیرِ صحت اور سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کے نام اہم و آخری پیغام

آپ کا یہ غیر ذمہ دارانہ اور متکبرانہ بیان کہ:

"ہمیں ہسپتالوں میں TMOs اور HOs کی کوئی ضرورت نہیں، اگر میں یہ نوٹیفکیشن جاری کر دوں کہ ہمیں ٹی ایم اوز اور ہاؤس آفیسرز کی ضرورت نہیں تو تم کیا کر لوگے؟"

یہ بیان صرف ڈاکٹروں کی تذلیل نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے پورے ہیلتھ کیئر سسٹم کی بنیادوں پر حملہ اور صوبے کے غریب عوام کی صحت کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ ہے۔

ہمارے عزم اور صبر کو آزمانے کی غلطی نہ کریں!

اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہسپتال آپ کے نوٹیفکیشنز سے چلتے ہیں تو ہمارے عزم کو آزما کر دیکھ لیں۔ اگر ہم نے ایک دن کے لیے بھی قدم پیچھے ہٹا لیے، تو پورے خیبر پختونخوا کا ہیلتھ کیئر سسٹم آپ کے سر پر آن گرے گا، اور اس تباہی و بحران کو سنبھالنا آپ کے بس میں نہیں رہے گا۔

ینگ ڈاکٹرز اور ٹرینی آفیسرز اس نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ اپنے رویے پر نظرِ ثانی کریں، ورنہ تمام تر حالات کی ذمہ داری بالادست حکام اور محکمہ صحت پر عائد ہوگی۔

15/09/2026
15/09/2026

صوبے میں صحت کا نظام مفلوج ہو رہا ہے۔۔۔ وزیراعلی صاحب کو چاہئیے کہ پنجاب کو چھوڑ کر اپنے صوبے پر توجہ دیں۔ مخالفین کو جواب دینا ہے تو کارکردگی سے دیں۔

Address

Peshawar Hayatabad
Peshawar
25100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Desk KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category