کسی انسان کی فن مہارت قابلیت و کامیابی اس کی اپنی زاتی نہیں بلکہ اللہ پاک کی عطا کردہ نعمت ہوتی ہے۔ پس اپنے فن میں خدمت انسانیت ہر ایک پر لازم ہے۔۔۔۔
اسی جزبے کے تحت ہم نے اپنے کلینک سے گرمی کے بد اثرات سے بچنے والے ڈراپس جو اعلی کولٹی اور بہترین فارمولے کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ بلکل فری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ فی مریض صرف ایک بوتل دیا جاے گا۔
شکریہ میرے اللہ کہ تو نے مجھے ہومیوپیھتی جیسے انسان دوست فیلڈ سے روشناس کرایا۔
28/05/2025
گردے کی 21 mm کی پتھری
اور ہمارے کلینک سے علاج کا نتیجہ
الحمد اللہ
07/05/2025
الحمداللہ روزمرہ کی طرح اج بھی ایک نا ممکن کیس کو ممکن بنا دیا۔ جس مریضہ کو سرجری تجویز ہوئی ہمارے کلینک میں ہومیو پیھتک دوا سے بغیر سرجری کے ٹھیک ہوئی۔ مریضہ کو Haemorragic cyst اور Uterine Fibroid یعنی رحم کی رسولی کا مسلہ لاحق تھا گائینی والوں نے سرجری کا کہا تھا۔ جو ہماری کلینک سے علاج کرانے کے بعد اب بلکل ٹھیک ہے۔الٹراساونڈ رپورٹ اپ کے سامنے ہے۔
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
13/03/2025
کرشمات ہومیوپیتھی ایکزیمہ کا ایک سوئیر کیس جو اللہ کے فضل و کرم سے 15 دن میں کوور ہوا۔ میڈیسن جو اس کیس میں استعمال ہوئی۔
bacillinium 1m 1dose
Graphitus 30
Sepia. 200
19/01/2025
بچوں میں 8۔9 سال کی بچوں میں دانت دوبارہ نکلتے ہیں اگر یہ غلط ترتیب سے نکلے تو عمر بھر اس کی شخصیت متاثر کرتی ہے۔ اس مسلے کا اسان حل قدرت نے ھومیو پیھتک میڈیسن میں رکھی ہے۔ اگر بچے کو دانت نکلنے کے زمانے میں syphilinum 1m کی صرف ایک ڈوز اور پھر Calcarea phos 6x دن میں 3 بار کچھ وقت کے لیے استعمال کی جاے تو مضبوط اور درست ترتیب سے دانت نکلے گی۔۔
ڈاکٹر لیاقت شاہ برکی۔ کلینک نمبر۔03149549454
Address
Malak Saad Medical Market Phase 1 Hayat Abad. And Rahim Medical Center Hashnagri Peshawer
Be the first to know and let us send you an email when Dr Liaqat Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.