Dr TM Hamdani

Call Contact the practice

Dr TM Hamdani BHMS,DHMS,PGd,MD,MS.

ASLP/Clinical Psychologest/Chiropractor/ Acupuncture/Homeopath /Sp.Eductor/Nutritional Scientist/Fitness Trainer Coach/dxn Ambassador
'UAE,Pak🇵🇰

20/10/2026
Ointment acid chryso Crysophenic acid 6x twice daily for one month। Olive oil application।
25/09/2026

Ointment acid chryso
Crysophenic acid 6x twice daily for one month।
Olive oil application।

اچھا تو آپ حکیم ہیں!میرے کلینک کے قریب ہی ایک حجام کی دکان کھلی تھی جو کافی جدید انداز سے بنائی گئی تھی۔دکان نئی تھی اسل...
14/09/2026

اچھا تو آپ حکیم ہیں!
میرے کلینک کے قریب ہی ایک حجام کی دکان کھلی تھی جو کافی جدید انداز سے بنائی گئی تھی۔دکان نئی تھی اسلئے رش کی کمی کا فایدہ اُٹھاتے ہوئے میں بھی بال کٹوانے پہنچا۔
حجام صاحب نے جب حسب عادت مجھ سے تعارف مانگی تو میں نے نام پتہ اور پیشہ بتا دی۔کونسا ڈاکٹر ہوں تو میں نے کہا کہ جناب ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں لیکن اس کو ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی کچھ سمجھ نہ آئی تو بولا،اچھا تو آپ حکیم ہیں۔میں نے کہا صاحب میں حکیم نہیں بلکہ جرمنی طرز علاج کا ڈاکٹر کا ہو۔یہ بات اس کے سر سے اوپر گزری لیکن اس نے ویسے ہی ہاں میں ہاں ملائی۔
مجھے اب بھی لگتا ہے کہ میرے پوسٹ کو پڑھنے والوں میں بھی ایسے لوگ ہونگے جن کو حکیم،ایلوپیتھک ڈاکٹر اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے بارے میں بنیادی فرق معلوم نہ ہوں۔اسلئے اس پر تھوڑی تفصیل ضروری سمجھتا ہوں۔
سب سے پہلے حکمت ہے جو بہت پرانا طرز علاج ہے اور حکمت کے ماہر معالج کو حکیم کہتے ہیں۔روز اول سے حکماء کی خدمات بہت زیادہ ہے بلکہ یوں سمجھے کہ اگر حکمت نہ ہوتی تو شاید آج صحت کے میدان میں اتنی ترقی بھی نہ ہوتی۔یہ صحت کے سیڑھی پر پہلی سٹپ ہے۔بدقسمتی سے دور جدید میں حکماء سے اتنی خدمات نہیں لی جاتی جتنی ضروری ہے اسلئے عوام ایک سستی،بے ضرر اور بہترین علاج سے محروم ہو گئے۔
حکماء عموماً نبض سے مرض کی تشخیص کرتے ہیں اور جڑی بوٹیوں سے علاج کرتے ہیں۔
ہمارے ہسپتالوں میں رائج طریقہ علاج سے ہر کوئی واقف ہیں جس میں انجکشن،ڈرپ،سرجری وغیرہ کا سہارا لیا جاتا ہے،یہ سب ایلوپیتھک ڈاکٹرز ہیں اور اس علاج کو عرف عام میں انگریزی علاج سے جانا جاتا ہے۔اس علاج کو تقریباً تین صدیاں پوری ہونے کو ہیں۔
ہومیوپیتھک علاج انگریزی علاج کا ایک لیٹیسٹ ورجن ہے۔ڈاکٹر سیموئل ہانیمن اس کا موجد تھا اور پیشے کے لحاظ سے انگریزی طریقہ علاج کا ایک ماہر معالج تھا۔ڈاکٹر سیموئل ہانیمن کا تعلق جرمنی سے تھا اسلئے اس علاج کو جرمنی طریقہ علاج سے پہچانا جاتا ہے۔ہومیوپیتھک کو علاج بالمثل کی بنیاد پر چلایا جاتا ہے۔اس طریقہ علاج میں لیبارٹری انوسٹیگیشنز کے ساتھ ساتھ مریض کی موجودہ علامات اور سابقہ ہسٹری کو سامنے رکھتے ہوئے دوا تجویز کی جاتی ہے۔ اسمیں مریضوں کو سرجری،انجکشن،ڈرپ یا جڑی بوٹیوں کی بجائے چھوٹے چھوٹے چوسنے والی گولیوں اور پانی میں ملانے والی قطروں سے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
اب اندازہ لگائیں کہ پہلے حکیم دوسری نمبر پر ایلوپیتھک ڈاکٹر اور سب سے آخر میں ایجاد ہونے والا علاج ہومیوپیتھک ہے لیکن لاعلمی کی وجہ سے لوگ اس کو حکمت سے تشبیح دیتے ہیں حالانکہ تینوں کے فلسفے،اور علاج کا انداز بالکل الگ ہی ہے۔
حکیم، ایلوپیتھک اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر میں ایک مختصر فرق تھا۔ Copy
Thanks

کامیابی حاصل کرنے کے لیے کچھ اچھی عادات یہ ہیں:1. *صبح جلدی اٹھنا*: صبح جلدی اٹھنے سے آپ کو دن کا آغاز کرنے کے لیے زیادہ...
18/01/2026

کامیابی حاصل کرنے کے لیے کچھ اچھی عادات یہ ہیں:

1. *صبح جلدی اٹھنا*: صبح جلدی اٹھنے سے آپ کو دن کا آغاز کرنے کے لیے زیادہ وقت ملتا ہے۔
2. *روزانہ کی منصوبہ بندی*: روزانہ کی منصوبہ بندی کرنے سے آپ اپنے کاموں کو منظم کر سکتے ہیں۔
3. *مطالعہ کرنا*: مطالعہ کرنے سے آپ کا علم بڑھتا ہے اور آپ نئی چیزیں سیکھتے ہیں۔
4. *ورزش کرنا*: ورزش کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہوتی ہے اور آپ کا دماغ تروتازہ رہتا ہے۔
5. *مثبت سوچنا*: مثبت سوچنے سے آپ کا اعتماد بڑھتا ہے اور آپ کامیابی کے لیے پرعزم ہوتے ہیں۔
6. *وقت کا انتظام*: وقت کا انتظام کرنے سے آپ اپنے کاموں کو وقت پر مکمل کر سکتے ہیں۔
7. *مسلسل سیکھنا*: مسلسل سیکھنے سے آپ اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں اور نئی مہارتیں سیکھ سکتے ہیں۔
8. *صبر اور استقامت*: صبر اور استقامت سے آپ کامیابی کے لیے درکار محنت کر سکتے ہیں۔
9. *نیند پوری کرنا*: نیند پوری کرنے سے آپ کا دماغ تروتازہ رہتا ہے اور آپ کی صحت بہتر ہوتی ہے۔
10. *خود احتسابی*: خود احتسابی کرنے سے آپ اپنے اعمال کا جائزہ لے سکتے ہیں اور اپنی غلطیوں کو سدھار سکتے ہیں۔

ان عادات کو اپنانے سے آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ کیا آپ ان عادات کے بارے میں مزید معلومات چاہتے ہیں؟ کیا آپ ان عادات کو اپنانے کے لیے کوئی خاص مشورہ چاہتے ہیں؟

https://whatsapp.com/channel/0029VbAlH6mLo4hntPtkL21c/168
31/12/2025

https://whatsapp.com/channel/0029VbAlH6mLo4hntPtkL21c/168

Follow DrTmHamdani's WhatsApp channel. ASLP/Clinical Psychologest/Chiropractor/ Homeopath /Sp.Eductor/Nutritional Scientist/Fitness Trainer Coach/dxn Ambassador
'UAE,Pak🇵🇰. Join 12 followers for the latest updates.

Address

Clifton Sindh . Islamabad. Peshawer
Peshawer

Opening Hours

Monday 19:00 - 23:00
Wednesday 19:00 - 23:00
Saturday 19:00 - 23:00

Telephone

+923129222707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr TM Hamdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr TM Hamdani:

Shortcuts

Share

Category