حکیم میاں محمد احسن

حکیم میاں محمد احسن what ever

🌹❣️🩺دارالعلاج مطب احسن🩺❣️🌹
☎️ 0345-4910265 what's up
☎️ 0315-5910265 what's up
حکیم میاں محمد احسن
فاضل طب والجراحت ۔ فاضل طب نبوی QH.43535-A
ایڈریس:- رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر ضلع منڈی بہاؤ الدین

بروز اتوار 23 اگست صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کوٹ مومن برانچ بالمقابل اسلام آباد انٹرچینج مریضوں کا چیک اپ کیا جائے گا ا...
22/08/2026

بروز اتوار 23 اگست
صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک
کوٹ مومن برانچ
بالمقابل اسلام آباد انٹرچینج
مریضوں کا چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
حکیم میاں محمد احسن
03454910265

22/08/2026

22/08/2026

گرتے بالوں کا علاج

حب شنگرف نقرئی :- هو الشافی:۔ لوبان کوڈیہ تین ماشہ جدوار خطائی نو ماشہ جوز بوا پانچ ماشہ کشتہ شنگرف چھ ماشہ سم الفار صلا...
22/08/2026

حب شنگرف نقرئی :-
هو الشافی:۔
لوبان کوڈیہ تین ماشہ
جدوار خطائی نو ماشہ
جوز بوا پانچ ماشہ
کشتہ شنگرف چھ ماشہ
سم الفار صلایہ تین ماشہ
مومیائی کانی تین ماشہ
مغز جوز هندی چھ ماشہ
مغز پستہ چھ ماشہ
زعفران تین ماشہ
کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی دو ماشہ
عرق گلاب 125 ملی لیٹر
چھوہارے حسب ضرورت
ترکیب تیاری: تمام ادویات کو (نقرہ کے علاؤہ )عرق گلاب میں خوب کھرل کیجئے اور پھر چھوہاروں کی گٹھلیاں نکال کر ان میں بھر دیجئے اوپر آٹا لیٹ کر روغن زرد میں خوب بریاں کیجئے پھر نکال کر کشتہ نقرہ شامل کرکےخوب کوٹ کر نخودی حبوب تیار کر لیجئے۔
تركيب استعمال: ایک گولی روزانہ رات سوتے وقت ہمراہ شیر گاو شیریں کھلا دیجئے۔
فائده:۔
یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
ایک گولی بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعمال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک گولی روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔۔
مولد خون مقوی باؤ محرک اعصاب مشتہی و مقوی اعضائے رئیسہ ممسک لا جواب ہے۔
پرهیز: چاول دال چنا ، بیکری کی اشیاء ،بادی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں
والسلام
میاں محمد احسن
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

دبلے پتلے کمزور جسم  کیلیئے ٹانککافی احباب کی فرمائش پر دوبارہ تیار کیا ہے *** ھوالشافی***  مربہ آملہ مربہ ھریڑ مربہ بہی...
22/08/2026

دبلے پتلے کمزور جسم کیلیئے ٹانک

کافی احباب کی فرمائش پر دوبارہ تیار کیا ہے

*** ھوالشافی***
مربہ آملہ مربہ ھریڑ مربہ بہی مربہ گاجر مربہ سیب ھر ایک بغیر شیرہ کے پاؤ پاؤ پانی میں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے خشک کر لیں اور گٹھلیاں نکال کر مربوں کو اچھی طرح کوٹ کر اک پاؤ گلقند ملا کر یکجان کر لیں اب عود ھندی (اگر) 20 گرام سبز الائچی 20 گرام مصطگی رومی 10 گرام طباشیر 10 گرام کشتہ فولاد در جامن 3 گرام کشتہ قلعی 6 گرام کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام نباتات کو کوٹ چھان کر کشتہ جات ملا لیں اور مربہ جات میں شامل کر کے یکجان کر لیں پھر ورق نقرہ اک دفتری کلاں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں جب سب کچھ یکجان ھو جائے تو تیار ھے ایک بڑی چمچ نہار منہہ ھمراہ شیر گاؤ نیم گرم کے کھائیں نصاب ایک ماہ فوائد *-*- یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان اح**ام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے

22/08/2026

انتہائی مقوی ملک شیک

اجزإ۔۔،،
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا 🍌 ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو
فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے ۔مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے، گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ، چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے

حب تبخیر معدہ:اجوائن دیسی۔فلفل گرد۔فلفل دراز ۔ہینگ بریاں ۔لہسن مقشر۔زیرہ سیاہ۔زیرہ سفید۔سنڈھ۔سینڈھا نمک۔گندھک آملہ سار م...
22/08/2026

حب تبخیر معدہ:
اجوائن دیسی۔فلفل گرد۔فلفل دراز ۔ہینگ بریاں ۔لہسن مقشر۔زیرہ سیاہ۔زیرہ سفید۔سنڈھ۔سینڈھا نمک۔گندھک آملہ سار مدبر ہر ایک 1 تولہ سب کا الگ الگ سفوف بنا لیں
3 دن لیموں کے پانی میں کھرل کریں نخودی گولیاں بنا لیں 1 گولی کھانے کے بعد پانی سے لیں صبح و شام
پیٹ میں گیس بھر جانا ۔پیٹ درد۔ڈکاریں آنا اور بھوک نہ لگنا میں مفید ہے
والسلام
میاں محمد احسن

🌹🥀    گنج پن ضماد اور تیل 🌹🥀                     🌹🌹گنج پن کا علاج🌹🌹                          بالوں کے لیے جادوئی تیلھوال...
21/08/2026

🌹🥀 گنج پن ضماد اور تیل 🌹🥀

🌹🌹گنج پن کا علاج🌹🌹
بالوں کے لیے جادوئی تیل
ھوالشافی
1) تل کا تیل..................... 750 گرام
2) آب ادرک..............................1 پاؤ
3)آب پیاز................................1پاؤ
4)مورپنکھ کے پتے.............1پاؤ
5)کلونجی کا تیل..................50گرام
6)لیموں کا رس...................50گرام
7)ارنڈ کا تیل........................50گرام
8)بادام کاتیل.......................50گرام
9)منڈی موٹی.....................25گرام
10)عناب ایرانی...................50گرام
(11 دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
(12 آملہ خشک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
(13 گندھک آملہ سار ۔۔۔۔۔20 گرام
(14 پوست اخروٹ تازہ ۔۔۔۔100 گرام
(15 گوکھرو کلاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
ترکیب:-
تمام اجزاء کو جوکوب کرکے 12 گھنٹے کےلیے رکھ دیں پھر بہت ہلکی آنچ پر جلا کر سیاہ کر لیں.
تیل کو چهان لیں اور ٹهنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں
گنج پن کا آخری علاج ہے.
بالوں کا گرنا ۔ بالچر۔بال باریک ہونا ۔خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے
🌹🌹🌹💕🌹ضماد گنج پن 🌹🌹🌹💕🌹

گنج پن اور گرتے بالوں کےلیے بہترین ضماد ہے
روغن تارا میرا آدھا کلو
روغن بیضہ مرغ دیسی 1 پاؤ
آب ادرک 1 پاؤ
آب پیاز سفید1 پاؤ
آب لہسن دیسی آدھا پاؤ
کلونجی 50 گرام
میتھی دانہ 50 گرام
لیدھا بوٹی 50 گرام
ترکیب تیاری
تمام چیزیں بمع آب روغن تارا میرا میں اچھی طرح جلا کر چھان لیں۔
کمیلہ
برگ حناء
مازو
پوست انار
گندھک آملہ سار
کشتہ جست
ہلدی
مردار سنگ
توتیا اخضر
ہر ایک 50 / 50 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
توتیا اور مردار سنگ کو الگ کھرل کرلیں کم از کم آٹھ گھنٹہ تیز ہاتھوں سے کھرل کیجیے
دیگر ادویات الگ سے نہایت باریک پیس کر کپڑ چھن کیجیے اور توتیا اور مردار سنگ کے ساتھ ملا لیں
بعد میں تیار شدہ روغن تارا میرا بقدر ضرورت گرم کرکے دوا میں ملا کر قدرے سخت لبدی بنائیے بعدہ سرکہ انگوری تند وترش ملا کر نرم مرہم بنائیے اور سر پر استرا پھیر کر لیپ کر دیجیے اور اوپر کپڑا باندھ دیجیے چار سے چھ گھنٹہ بعد اتار دیں
*فوائد*
گنج کے لیے انتہائی مفید ہے
گرتے بالوں کو روکتا ہے اور گھنا کرتا ہے
تین سے سات لیپ لگانے ہوتے ہیں روزانہ ایک بار
بعض اوقات باریک باریک دانے نکل آتے ہیں ایک دو یوم کے وقفہ سے دوبارہ لگائیے
بالچر ،گنج پن کے لیے برسوں سے آزمودہ ہے الحمد للہ نئے بال نکل آتے ہیں
رات کو ایک ٹاٸم اچھی طرح بالوں میں لگاٸیں اور صبح بال اچھی طرح دھوکر پھر لگاٸیں
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

Address

Phalia
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم میاں محمد احسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to حکیم میاں محمد احسن:

Shortcuts

Share