Dr Usman Tarar -Physiotherapist

Dr Usman Tarar -Physiotherapist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Usman Tarar -Physiotherapist, Physical therapist, Phalia.

Physiotherapist 🩺
Registered in AHPC
Chiropractor || Cupping therapist
Rehab || Pain Management || Acupuncture
Physiotherapist at حیدر ہسپتال پھالیہ
For Appointment: +923474757372

01/08/2026
ٹورٹیکولِس (Torticollis) کیا ہے؟Torticollis ایک ایسی حالت ہے جس میں گردن کے پٹھے، خاص طور پر Sternocleidomastoid (SCM)، ...
28/07/2026

ٹورٹیکولِس (Torticollis) کیا ہے؟
Torticollis ایک ایسی حالت ہے جس میں گردن کے پٹھے، خاص طور پر Sternocleidomastoid (SCM)، ایک طرف سخت یا چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے سر ایک طرف جھک جاتا ہے اور چہرہ دوسری طرف مڑ جاتا ہے
علامات :
✅گردن کا ایک طرف جھک جانا
✅سر کو سیدھا رکھنے میں مشکل
✅گردن میں درد یا اکڑاؤ (خاص طور پر بالغوں میں)
✅گردن کی حرکت کم ہونا
✅بچوں میں ایک طرف سر چپٹا ہونا (Plagiocephaly)
وجوہات
•پیدائشی (Congenital Torticollis)
•پیدائش کے دوران گردن کے پٹھے کو چوٹ
•گردن کے پٹھوں کا کھنچاؤ یا اسپازم
چوٹ یا حادثہ
•بعض اوقات انفیکشن یا اعصابی مسائل
•فزیوتھراپی ری ہیبیلیٹیشن پلان
1. ابتدائی تشخیص
گردن کی حرکت (Range of Motion)
پٹھوں کی سختی
درد کی شدت
پوسچر کا جائزہ
2. اسٹریچنگ ایکسرسائز
سخت SCM پٹھے کو روزانہ آہستہ آہستہ اسٹریچ کریں۔
ہر اسٹریچ 20–30 سیکنڈ تک رکھیں۔
3–5 بار دہرائیں۔
3. Range of Motion Exercises
گردن کو آہستگی سے دائیں، بائیں، اوپر اور نیچے حرکت دیں۔
دن میں 2–3 مرتبہ کریں۔
4. Strengthening Exercises
گردن کے کمزور پٹھوں کو مضبوط کرنے کے لیے Isometric Exercises۔
پوسچر بہتر بنانے کے لیے کندھوں اور اوپری کمر کی ورزشیں۔
5. پوسچر ٹریننگ
بیٹھتے اور کھڑے ہوتے وقت گردن سیدھی رکھیں۔
موبائل یا کمپیوٹر استعمال کرتے وقت سر کو آگے نہ جھکائیں۔
6. بچوں میں علاج
کھلونوں کو متاثرہ سمت میں رکھیں تاکہ بچہ اس طرف دیکھنے کی کوشش کرے.....,..,...................................................................
ڈاکٹر محمد عثمان تارڑ
📍حیدر ہسپتال نزد ویگن اسٹینڈ پھالیہ
موبائل:03474757372

27/07/2026

Make your diagnosis???

25/07/2026

Trusted physiotherapy and rehabilitation center in Phalia.
فزیو تھراپی اور رہابلیٹشن
کائرو پرایکٹک
حجامہ /کیپنگ تھراپی
ایکیوپنکچر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔
ماہرِ امراض
فالج، لقوا ، پٹھوں کا درد، جوڑوں کا درد ، مہرو کا درد، گھنٹیا، آپریشن کے بعد جوڑوں کا جام ہو جانا ، کندھے کا جام ہو جانا ، گردن کا درد ، کمر کا درد،معذور بچوں کی بحالی،ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا،کہنی کا درد ،جوڑوں کی تبدیلی کے بعد نارمل لائف میں واپس آنے کے لیے ، شیاٹیکا ،ڈسک بلج ،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر پر فزیو تھراپی کی سہولت موجود ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر محمد عثمان تارڑ
فزیوتھرپسٹ
ڈی پی ٹی (یو آئی پی ٹی)یونیورسٹی آف لاھور
رجسٹرڈ ان اے ایچ پی سی
سرٹیفائیڈ ان ایکیوپنکچر اینڈ حجامہ
📍 حیدر ہسپتال نزد ویگن اسٹینڈ پھالیہ
وقت: 10 بجے سے شام 5 بجے تک (جمعہ کو چھٹی)
رابطہ نمبر:03474757372

24/07/2026

Hijama / cupping therapy a Sunnah way to remove concentrated blood and residual gases particle from body.

23/07/2026

کچھ سال پہلے تک ایک فزیوتھراپسٹ کی زندگی صرف مریضوں کے علاج تک محدود نہیں تھی۔ علاج کے ساتھ ساتھ ورزشوں کے پلان تیار کرنا، مریضوں کے لیے رہنمائی لکھنا، سوشل میڈیا کے لیے معلوماتی پوسٹس بنانا، پریزنٹیشنز تیار کرنا، نئی ریسرچ پڑھنا اور کلینک کی تشہیر کرنا بھی روزمرہ کا حصہ تھا۔ ان سب کاموں میں گھنٹوں بلکہ کئی دن لگ جاتے تھے۔
پھر مصنوعی ذہانت (AI) نے دنیا میں ایک نئی تبدیلی پیدا کی۔ابتدا میں یہ صرف ایک نئی ٹیکنالوجی محسوس ہوئی، لیکن وقت کے ساتھ اندازہ ہوا کہ یہ صرف ایک سافٹ ویئر نہیں بلکہ کام کرنے کا ایک نیا انداز ہے۔ آج ChatGPT، Gemini اور دیگر AI ٹولز نے علم، تخلیق اور رفتار کو ایک نئی پہچان دی ہے۔
آج صرف ایک خیال ذہن میں آتا ہے اور چند لمحوں میں وہ ایک مکمل کہانی بن جاتا ہے۔ ایک کلک سے معلوماتی مضمون تیار ہو جاتا ہے، مریضوں کوسمجھانے کے لیے تصاویر بن جاتی ہیں، ویڈیوز کے اسکرپٹ لکھے جا سکتے ہیں، اور نئے آئیڈیاز چند منٹوں میں حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں۔
لیکن ایک حقیقت آج بھی ویسی ہی ہے۔AI الفاظ لکھ سکتا ہے، تصاویر اور ویڈیوز بنا سکتا ہے، معلومات فراہم کر سکتا ہے، مگر وہ کسی مریض کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا۔ وہ کسی کمزور قدم کو سہارا دے کر دوبارہ چلنا نہیں سکھا سکتا، نہ ہی کسی مریض کی آنکھوں میں امید کی وہ چمک دیکھ سکتا ہے جو کامیاب علاج کے بعد پیدا ہوتی ہے۔
یہی وہ مقام ہے جہاں ایک فزیوتھراپسٹ کی اصل اہمیت سامنے آتی ہے۔

Address

Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usman Tarar -Physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Usman Tarar -Physiotherapist:

Shortcuts

Share