26/05/2026
نسیم ہسپتال کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک✨
✨ ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے خوشیاں، صحت اور برکتیں لے کر آئے ✨
🏥 نسیم ہسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب ہے
👨⚕️ ماہر اور کوالیفائیڈ ڈاکٹرز ہر وقت موجود ہیں
💊 مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے مکمل طبی سہولیات دستیاب ہیں
📢 عید کے تینوں دن ہسپتال کھلا رہے گا
🚑 تمام طبی خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی