الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ

الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ “ENT Specialist | Expert in Ear,, Nose & Throat care | ENT Specialist at Obaid Noor Hospital Mianwali”

ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر علی رضا شاہ ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،سابقہ رجسٹرار این ٹی ڈیپارٹمنٹ ،گلاب دیوی ہسپتال،لاہور-ک...
27/03/2026

ای این ٹی سپیشلسٹ
ڈاکٹر علی رضا شاہ
ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،سابقہ رجسٹرار این ٹی ڈیپارٹمنٹ ،گلاب دیوی ہسپتال،لاہور
-کان کے مسائل
- سماعت کے مسائل
- کان سے ریشہ آنا
- کم سنائی دینا
- کان کے پردے کا پھٹ جانا
- ناک کے مسائل
- سانس کا نہ آنا
- ناک کے غدود
- ناک کی ٹیڑھی ہڈی
- گلے اور آواز کے مسائل
گلے کے ٹانسلز
- آواز کا بیٹھ جانا
- بچوں میں ناک، کان، گلا کے مسائل
- چکر آنا
روزانہ صبح 9:00 بجے سے دن 2:00 بجے

کیا آپ بھی ان بیماریوں میں سے کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو ابھی رابطہ کریں یہاں وزٹ کریں

0311-5182663
عبید نور ہسپتال میانوالی







#میانوالی #

22/06/2023

کوشش کریں آج بلا وجہ گھر سے باہر نہ نکلیں زیادہ گرمی ہے ہیٹ اسٹروک کا خطرہ ہے۔۔۔ہر 30 منٹ کے بعد ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ۔۔۔گرمی میں کام کرنے والے افراد اگر بلڈ پریشر کا مسلہ نہیں ہے تو کسی میڈیکل اسٹور سے ایک پیکٹ ORS پکڑ کے 4 گلاس پانی میں ملا کر ضرور پی لیں ۔۔۔اسکا بہترین متبادل نمک اور لیموں پانی میں ملا کر پیا جا سکتا ہے ۔۔
خیر اندیش ۔۔ڈاکٹر علی رضا شاہ ( الر ضا فیملی کلینک نو شہرہ موڑ )

22/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر ان گنت دعاؤں,نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبات کے ساتھ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید الفطر مبارک ہو اللہ رب العزت آپکی عبادات و مناجات اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
*آمین ثم آمین.*
*Regard*
Dr Ali Raza Shah

12/12/2021
خسرہ  اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا 15 سے 27 نومبر تک آغا ھو چکا ہے ۔۔۔اپنے 9 ماہ سے 15 سال سے  کم عمر  کے بچوں  کو ...
15/11/2021

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا 15 سے 27 نومبر تک آغا ھو چکا ہے ۔۔۔اپنے 9 ماہ سے 15 سال سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں

03/04/2021

ناک سے خون بہنا ۔۔۔۔
گھبرانےکی کوئ بات نہیں ۔۔۔۔
‏جب سے تیز ہوا چل رہی اس دن سے کافی لوگوں کے ناک سے خون آ رہا ہے،

گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
‏اس وقت ملکی فضاء میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے جس کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک اور گلے میں خون آنے اور سانس رکنے کی شکایت عام ہے۔۔۔۔
ہونٹوں اور ناک میں گلیسرین لگائیں۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
‏ہوا خشک ہے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے ناک کے اندرونی تہہ میں موجود خون کی نالیاں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنا شروع ہو جاتی ہے۔ اپنے ناک کو پانی سے تر کر کے رکھیں با وضو رہیں۔۔۔

اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹک چارج/کرنٹ پیدا ہو رہا ہے جس سے ہونٹ ،منہ،زبان پر زخم و نکسیر پھوٹ سکتی ہے اور ایسا رپورٹ بھی ہورہا ہے شہری پانی بار بار پئیں اور ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں یا ناک میں ویسلین یوز کریں*

پاکستان میں پہلی بار موسم اتنا زیادہ خشک، ، کیا آپ کو معلوم ہے، ریاض سعودی عرب میں بھی گرمیوں میں بہت ہوا چلتی ہے ہوا میں نمی کی کمی کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہاں ناک سے خون بہنا کی شکایت عام ہوتی ہے،
گھروں میں لوگوں نے بجلی سے چلنے والے سٹیمر رکھے ہوے ہیں جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اس کے علاؤہ لوگ ناک میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں ناک کے اندر چھوٹی چھوٹی شریانیں خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں دوسروں کی سنی سنائی باتوں سے بد گمان نہیں ہونا چاہئے.۔۔۔۔
اگر ناک سے خون بہنا شروع ہو جائے ،تو اسے آرام سے سر ذرا آگے کر کے بیٹھ جانا چاہیے اور ایک ہاتھ سے نتھنوں کو 10 منٹ تک دبایا جائے، مگر کسی صورت میں ناک کومسلا نہ جائے ناک کو دبانے کے ساتھ اگر میسر ہو تو ٹھنڈی پٹیاں یا برف ناک کے ساتھ لگائی جائے۔ عام طور پر جب کسی کے ناک سے خون بہنا شروع ہو جائے تو اس کے سر پہ پانی ڈالا جاتا ہے جس کا اچھا اثر ہوتا ہے۔ اگر اوپر والے طریقوں سے خون بہنا بند نہ ہو تو پھر مریض کو فوری طور پر ہسپتال بھیج دیا جائے جہاں مختلف طریقوں سے اس کا علاج کیا جاتا ہے۔۔۔۔
آپ سب کی اچھی صحت کے لئیے دعا گو ہوں

والسلام ۔۔۔

Apna aur apny piyaro ka khyal rakhain
03/04/2021

Apna aur apny piyaro ka khyal rakhain

Address

Piplan
42010

Telephone

+923115182663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ:

Shortcuts

Share