Dr Huda Mushtaq

Dr Huda Mushtaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Huda Mushtaq, Doctor, Taj Poly Clinic, infront of THQ hospital. Thana Road pirmahal, Pir Mahal.

صحت صرف ایک عضو کا نام نہیں — یہ پورے جسم کا توازن ہے۔جب جسم کے ہارمونز بگڑ جائیں یا درد اور اکڑن روزمرہ زندگی کو مشکل ب...
30/04/2026

صحت صرف ایک عضو کا نام نہیں — یہ پورے جسم کا توازن ہے۔

جب جسم کے ہارمونز بگڑ جائیں یا درد اور اکڑن روزمرہ زندگی کو مشکل بنا دے، تو صرف دوا نہیں بلکہ درست تشخیص اور ماہر علاج ضروری ہوتا ہے۔

🔹 ہارمونل مسائل، شوگر، تھائیرائیڈ، وزن میں غیر معمولی تبدیلی
اور
🔹 جوڑوں کا درد، کمر درد، پٹھوں کی کمزوری، فریز شولڈر یا موومنٹ کی دشواری

یہ سب مسائل نظر انداز کرنے کے نہیں — بلکہ بروقت علاج کے متقاضی ہیں۔

اسی لیے تاج پولی کلینک میں ایک ہی جگہ دستیاب ہیں:

👨‍⚕️ ڈاکٹر اسامہ مشتاق چوہدری
(کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ ڈایابیٹولوجسٹ)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)
سابقہ سینئر رجسٹرار پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور
ڈسٹرکٹ فزیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ

(شوگر، تھائیرائیڈ، بلڈ پریشر، ٹی بی، معدہ، دمہ و سانس مسائل کے ماہر)

⏰ اوقات کار:
ہفتہ -- دوپہر 02 بجے سے رات 08 بجے تک
اتوار -- صبح 10 بجے سے دوپہر 02 بجے تک

👨‍⚕️ ڈاکٹر ہدی مشتاق
(فزیوتھراپسٹ)
ڈی۔پی۔ٹی (گلاب دیوی ہسپتال، لاہور)
ایم۔ ایس نیورومسکلر (ریفا انٹرنیشنل یونیورسٹی)
ایم۔ پی۔ پی۔ ٹی۔ اے

(جوڑوں، پٹھوں، کمر درد، گردن اور فریز شولڈر، لقوہ اور چہرے کے فالج کی ماہر)

⏰ اوقات کار:
روزانہ -- صبح 09 بجے سے دوپہر 01 بجے تک
دوپہر 03 بجے سے شام 05 بجے تک (اتوار چھٹی)

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں —
صحیح وقت پر صحیح ڈاکٹر کا انتخاب ہی بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔

ابھی اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 3570052-0330

🏥 کلینک ایڈریس: تاج پولی کلینک، تھانہ روڈ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے، پیر محل
| | | | | | |

کیا آپ مسلسل جسمانی درد، کمزوری یا حرکت میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں؟یہ صرف وقتی تکلیف نہیں — جسم کے اعصاب اور پٹھوں س...
21/04/2026

کیا آپ مسلسل جسمانی درد، کمزوری یا حرکت میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں؟
یہ صرف وقتی تکلیف نہیں — جسم کے اعصاب اور پٹھوں سے جڑا ایک سنجیدہ مسئلہ ہو سکتا ہے جسے بروقت علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

👩‍⚕️ ڈاکٹر ہدیٰ مشتاق
(فزیوتھراپسٹ — تاج پولی کلینک)
ڈی۔پی۔ٹی (گلاب دیوی ہسپتال لاہور)
ایم ایس نیورومسکلر (ریفا انٹرنیشنل یونیورسٹی)
ایم۔پی۔پی۔ٹی۔اے

ڈاکٹر ہدیٰ مشتاق جدید مشینوں اور فزیوتھراپی تکنیکوں کے ذریعے ہر عمر کے مریضوں کے لیے مؤثر علاج فراہم کر رہی ہیں — چاہے بات ہو کندھوں، کمر، یا جوڑوں کے درد کی، یا فالج اور لقوے کے بعد بحالی کی۔

ماہر امراض:

▪️ کندھوں، گھٹنوں اور کمر کا درد
▪️ فالج اور لقوے کے مریضوں کی بحالی
▪️ چہرے کا فالج (Bell’s Palsy)
▪️ مہروں اور اعصاب کا دباؤ
▪️ سپورٹس انجری
▪️ فروزن شولڈر اور سی پی چائلڈ کے مریض

اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو فوراً ڈاکٹر صاحبہ سے رابطہ کریں!

📞 رابطہ نمبر: 3570052-0330

🕒 کلینک ٹائمنگ:
روزانہ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک (اتوار چھٹی)

📍 کلینک ایڈریس: تاج پولی کلینک، تھانہ روڈ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے، پیر محل
| | | | | | | | | |

ٹائمنگ: روزانہ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے۔ایڈریس: ڈاکٹر جواد رمضان کلینک ، بالمقابل شوکت خانم لیب پیرمحل ۔
22/01/2025

ٹائمنگ: روزانہ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے۔

ایڈریس: ڈاکٹر جواد رمضان کلینک ، بالمقابل شوکت خانم لیب پیرمحل ۔

کیا آپ کی گردن میں درد رہتا ہے ؟ یا بازو اور ہاتھ سُن ہوتے ہیں؟ جھک کے کام کرنے میں دقت ہوتی ہے تو فوراً اپنا علاج  جدید...
22/01/2025

کیا آپ کی گردن میں درد رہتا ہے ؟ یا بازو اور ہاتھ سُن ہوتے ہیں؟ جھک کے کام کرنے میں دقت ہوتی ہے تو فوراً اپنا علاج جدید مشینوں اور ورزشوں سے کروائے۔

ٹائمنگ: روزانہ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے۔

ایڈریس: ڈاکٹر جواد رمضان کلینک ، بالمقابل شوکت خانم لیب پیرمحل ۔

17/01/2025

Dr Jawad Ramzan Ch, Dr Huda Mushtaq are most qualified, experienced and senior Physiotherapists in City

01/12/2024

Dr Jawad Ramzan Ch ! Dr Huda Mushtaq
Consultant Physical Therapists
Address: Dr jawad Ramzan Ch infront shaukat khanum Lab, Pir mahal
Timing: 11 A.M-5 P.M
Contact : 0318 83 93 343
----------------------
اب آپکو فزیوتھراپی کے لیۓ کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہی۔۔
آپ کے اپنے شہر پیر محل میں جدید مشینوں پر مشتمل فزیوتھراپی کلینک کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔
جدید مشینوں سے آراستہ کلینک پر مندرجہ ذیل بیماریوں کاعلاج کیاجاتاہے
فالج ⚫
لقوہ⚫
مہروں کا درد⚫
شیاٹیکا⚫
عرق النساء⚫
کندھے کا جام ہو جانا⚫
پیدائشی معذور بچوں کی بحالی⚫
کمر درد⚫
گردن کا درد⚫
ہڈیوں و جوڑوں کے مسائل⚫
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن⚫
پٹھوں کا درد⚫
سپورٹس انجری ⚫
اوقات کار : صبح 11 سے شام 5 بجے تک
ایڈریس :ڈاکٹر جواد رمضان چوہدری بالمقابل شوکت خانم لیب پیرمحل
0318 83 93 343

گھٹنوں میں درد کےلئے پیرمحل کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے چیک اپ اور علاج کروائیں۔
29/11/2024

گھٹنوں میں درد کےلئے پیرمحل کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے چیک اپ اور علاج کروائیں۔

12/11/2024
manage pain and inflammation, enhance muscle strength, relieve muscle spasms and stiffnes with advance physiotherapy equ...
01/11/2024

manage pain and inflammation, enhance muscle strength, relieve muscle spasms and stiffnes with advance physiotherapy equipments and manual therapy.

Most Senior and consultant Physical Therapists in Tehsil Pir mahal.
29/10/2024

Most Senior and consultant Physical Therapists in Tehsil Pir mahal.

Address

Taj Poly Clinic, Infront Of THQ Hospital. Thana Road Pirmahal
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Huda Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category