23/08/2026
فراڈ سے خواتین ہوشیار
حمل۔کے تیسرے چوتھے ماہ میں جب الٹراساونڈ کرکے ڈاکٹر یہ کہے کہ بڑھوتری نہیں ہورہی، سر نہیں بن رہا ، دھڑکن نہیں ہے بچے کی ۔۔۔تو سمجھ جائیں آپ کے ساتھ ہاتھ ہونے والا ہے ۔ بچہ بھی ضائع اور صفائی کے پیسے بھی دینا پڑیں گے۔۔۔
اس صورت حال میں فورا 2 چیزیں چیک کریں اگر بچے کی ڈیتھ یا دھڑکن والا معاملہ ہے تو حاملہ کو چاہئیے کہ سیدھی لیٹے ، پھر دائیں طرف کروٹ لے ، چند سیکنڈ بعد بائیں طرف کروٹ لے۔۔۔
اس حرکت میں اگر پیٹ میں کوئی گیند نم چیز ادھر ادھر لڑھکتی محسوس ہو تو اسکا مطلب ہے کہ بچہ فوت ہو چکا۔ لیکن اگر گیند یا گولے نما کوئی چیز لڑھکتی محسوس نا ہو تو آرام سے گھر جائیں حمل بلکل نارمل ہے۔ یہاں ڈاکٹر کے الفاظ کو مت دیکھیں زندگی بچائیں۔۔۔
اور دوسرا جب سر نہ بن رہا ہو تو پھر 1 ماہ مزید انتظار کریں۔ سب ٹھیک ہوگا۔۔۔۔
خواتین کو اپریشن سے بچانا ایک خاندان بچانا ہے۔
اگر بڑھوتری ، دھڑکن یا بچے کی حرکات کا مسئلہ ہو تو فورا کسی اچھے ہومیوپیتھ کے پاس جائیں دوائی کی چند خوراکوں سے مسئلہ حل ہو جائےگا۔ بشرطیکہ ہومیوپیتھ قابل ہو۔ اور ایک اور مسئلہ ہے جسکی وجہ سے ڈاکٹرز اپریشن کا کہتے ہیں کہ آنول آگے فنڈس میں آگئی ہے تو نارمل ڈیلیوری ممکن نہیں۔۔۔ یہی وہ لمحہ ہے جب گھر والو نے فیصلہ کرنا ہے کہ اپریشن کروائیں یا کچھ اور۔۔۔ تو اس کے لئے ہومیوپیتھی میں ایک خاص دوائی ہے اسکی ایک خوراک ہی 4 دن میں آنول (پلاسینٹا) کو سائیڈ پر کر دیتی ہے ۔ اور پھر نارمل ڈیلیوری ہو جاتی ہے
سلیم اشعر ہومیوپیتھ
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر
03163845036
#اےآرشیرانی
شھید میر نعمت اللہ جان شیرانی ہومیو پوائنٹ کیڈٹ کالج روڈ پشین بلوچستان