Al Saif Dawakhana and hajma centre

Al Saif Dawakhana and hajma centre This page is about health

17/11/2024

#ہائی بلڈپریشر بوجہ_سوزش_عضلات

اس صورت میں شریانیں سوزش ناک ہوتی ہیں اس کے اہم اسباب میں بڑا گوشت آلو گوبھی بینگن فاسٹ فوڈز برگر شوارما بریانی کولا مشروبات ناقص کشتہ جات جنسی قوت بخش ادویات شامل ہیں

#علامات

بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے سردرد جسمانی دردیں جوڑوں کی دردیں گیس قبض ڈپریشن پیشاب کم اور رنگت میں سرخی مائل آتا ہے

#اصول علاج

سبب کو دور کریں

درج ذیل قہوہ استعمال کریں

تیزپات ،2 گرام پودینہ خشک 2 گرام ادرک 1 گرام پانی ایک
کپ میں قہوہ بنائیں اور دن میں تین بار استعمال کریں
Al Saif Dawakhana and hajma centre National Council for Tibb Islamabad Viral 24 Highlight Azizen

16/11/2024

بلڈ پریشر ۔۔۔۔ خوف زدہ ہونا چھوڑئیے بلڈ پریشر کوئی مرض نہیں ہے بلکہ یہ خون کے راستوں میں پیدا ہونے والی رکاوٹ ہے اس رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے دل اپنا پریشر بڑھا دیتا ہے اسی صورت کا نام بلڈ پریشر ہے اسکی تین صورتیں ہیں جن میں دو اہم ہیں جبکہ تیسری

صورت کم لوگوں میں ہی نظر آتی ہے

#ہائی بلڈ پریشر بوجہ_سوزش_غدد

اس صورت میں وریدیں سوزش ناک ہوتی ہیں اس کے اہم اسباب میں مرغن غذائیں گرم غذائیں خشک میوه جات قوت بخش ادویات اور غم وغصہ شامل ہیں

#علامات.

سردرد سر گرم جبکہ پاؤں ٹھنڈے ہوتے ہیں دل کی گھبراہٹ پیشاب زردی مائل قطرہ قطرہ جلن کے ساتھ سردرد سرکا بھاری پن آنکھوں پر بوجھ ہوتا ہے چیک کرانے پر بلڈ پریشر

زیادہ آتا ہے

#علاج...

سبب کو دور کریں درج ذیل غذائیں استعمال کریں کدو سبزتوری ٹینڈا چکوتره گاجر مولی شلجم جوء کا دلیہ

درج ذیل قہوہ استعمال کریں

سونف 1 گرام زیره سفید 2 گرام چھوٹی الائچی 2 عدد ایک

کپ پانی میں قہوہ بنا کر دن میں تین بار استعمال کریں
Al Saif Dawakhana and hajma centre National Council for Tibb Islamabad Highlight Azizen Viral 24

Address

Near National Bank Pishin
Pishin
86700

Telephone

+923337792071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saif Dawakhana and hajma centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Saif Dawakhana and hajma centre:

Shortcuts

Share