Dr Syed Haroon Shah

Dr Syed Haroon Shah Doctor 👨‍⚕️

13/10/2025

اللہ تبارک وتعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 🥲

رحیم اللہ جن کو لوگ پیار سے ملک کے نام سے بھی پکارتے تھے، کوئٹہ پریس کلب کے ساتھ اپنے تین دیگر بھائیوں کے ساتھ ایک چھوٹا سا چائنکی ہوٹل چلاتے تھے، ملک چونکہ سب سے چھوٹا بھائی تھا، لاڈلا تھا ہوٹل پر کام سے زیادہ منیجمنٹ دیکھتا تھا۔

ہر وقت ہاتھ میں کنگی لے کر اپنے بالوں کو ہمیشہ سنوارنا تھا۔ ملک نے ایک دن مشہور جرمن ٹیلی ویژن ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیا جسمیں انکا کا کہنا تھا کہ پشتون معاشرے کو جہیز جیسے لعنت سے پاک کیا جائے، اپنے مثال دیتے ہوا کہا کہہ میں ایک غریب آدمی ہو، ہوٹل پر مزدور کر کے اپنا جہیز پوری کرنے کی
کوشش کر رہا ہوں۔

آج خبر آئی کہ دو دن پہلے اپنے شادی کے دن ملک کے اپنے ہی دوست کے بندوق سے گولی چلی جسمیں وہ شدید زخمی ہوئے اور دو دن ہسپتال میں زیر علاج رے، آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ ملک اپنے شادی کے لیے کتنا خوش تھا، اس نے کتنے محنت سے شادی کی پیسے پوری کئ، مگر بندوق کے شوقین پشتون نوجوان نے چند ہی سکینڈ میں شادی کے دن انکو گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

خوشی کے دن بھی اپنے کندھے پر بندوق رکھ کر فائرنگ کرنے والے معاشرے میں ایسے مزید رحیم اللہ اپنے زندگئ سے ہاتھ دھو بیٹھے گے، جن معاشرے میں خوشی کا اظہار فائرنگ سے کی جائے وہاں سے بہتری کی امید لگانا نہ صرف بے وقوفی ہیں بلکہ تباہی ایسے معاشرے کی مقدر ہیں۔

یہ 57 اسلامی ملکوں کی غیرت کا قبرستان ہے۔۔💔🇵🇸
05/04/2025

یہ 57 اسلامی
ملکوں کی غیرت کا قبرستان ہے۔۔💔🇵🇸

عید مبارک! 🌙✨تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ(اللہ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائے)اللہ تعالیٰ آ...
31/03/2025

عید مبارک! 🌙✨
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
(اللہ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائے)

اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان کی دولت، خوشیوں کی برکت، اور کامیابی کی رحمت عطا فرمائے۔ یہ عید آپ کے دل کو سکون، روح کو روشنی، اور زندگی کو خوشحالی سے بھر دے۔ آمین!
عید کی مسرتیں مبارک ہوں!

ڈاکٹر سید ہارون شاہ

16/03/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔🥲

ممتاز عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی تھوڑی دیر پہلے کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ش_ہید ہو گئے۔

03/03/2025

میرا بڑا بیٹا USA میں پچھلے 11 سال سے گیا ہے نہ میں اسے مل سکا نہ وہ مجھے ملنے آیا ۔مزاق رات پروگرام میں بزرگ والد بیٹے کو یاد کرکے زاروقطار رو پڑا۔
😭💔

Address

Pishin, Balochistan
Pishin

Telephone

+923337777777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Haroon Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Syed Haroon Shah:

Share

Category