Doctor Zain

Contact the practice

Doctor Zain I’m Dr. Zain Ul Abidin, an MBBS doctor and Medical Officer, passionate about healthcare, patient care, and promoting a healthy lifestyle. 🩺❤️

03/01/2026

جذبات سے ہٹ کر، بعض اوقات جو کچھ تمہارے ساتھ ہوتا ہے وہ تمہارے ہی حق میں ہوتا ہے، تاکہ تم اپنی سوچ بدل سکو اور اپنی غفلت سے کچھ حد تک بیدار ہو جاؤ۔

14/10/2025
05/09/2025

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤️

02/09/2025

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا "کتا" گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے, نہ یہ "کتا" آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے,نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخواہ "بھوکنا" اس کی "عادت" ہے, ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں "رکاوٹ" پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں, اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی "منزل" کی طرف رواں دواں رہیں
کامیابی آپ کی منتظر ہے

31/08/2025

یہ سیلاب بھی یہودی ایجنٹ لگتا ہے انگریز کے بنائے 200 سال پرانے پل نہیں ٹورتا اور ہمارے محب وطن ٹھیکیداروں کے پل بہا لے جاتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

Address

Jand
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Zain:

Shortcuts

Share

Category